Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی اہلیہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف عالم دین علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی اہلیہ محترمہ لبنیٰ نقوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
22 Jun 2015
وزیراعظم ہاؤس اوررائے ونڈکے عالیشان محلوں میں بیٹھنے والوں کوعوام کی مشکلات اورپریشانیوں کاکوئی احساس نہیں۔ارکان قومی اسمبلی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان قومی اسمبلی نے پانی وبجلی کے وزیرمملکت عابدشیرعلی کے بیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم ہاؤس اوررائے ونڈکے عالیشان محلوں میں بیٹھنے والوں کوعوام کی مشکلات اورپریشانیوں کاکوئی احساس نہیں ۔
Read More
Posted on:
22 Jun 2015
سول حکومتیں عوام کو گیس ، بجلی اور پانی جیسی بنیادی اشیاء فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی تحریک جناب الطاف حسین نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے پرزور اپیل کی ہے کہ جہاں جہاں سویلین حکومتیں بشمول وفاقی حکومت، عوام کو بنیادی سہولیات مثلاً گیس ، بجلی اور پانی جیسی بنیادی اشیاء فراہم کرنے میں ناکام ہوں وہاں وہاں آپ تمام علاقائی کمانڈروں، سب کمانڈروں اوریونٹ کمانڈروں کو ارجنٹ ہدایت دیں کہ وہ میدان عمل میں آکراسی طرح محنت ولگن سے عوام کو یہ بنیادی سہولیات فراہم کریں
Read More
Posted on:
21 Jun 2015
ممتاز صحافی رہنما و سینئر صحافی واحد بشیر کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز صحافی رہنما و سینئر صحافی واحد بشیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہا کہ واحد بشیر کے انتقال سے دنیا ئے صحافت ایک باصلاحیت و با کردار صحافی سے محروم ہوگئی ہے
Read More
Posted on:
21 Jun 2015
وسیم اختر کے برادر نسبتی الطاف حسین ایڈوکیٹ کے انتقال پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے رکن رابطہ کمیٹی و سابق حق پرست صوبائی وزیر وسیم اختر کے برادر نسبتی الطاف حسین ایڈوکیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
21 Jun 2015
سینئر صحافی واحد بشیر کے انتقال پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہا ر تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ممتاز صحافی رہنما و سینئر صحافی واحد بشیر کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2015
گزشتہ 24گھنٹوں میں کراچی میں شدید گرمی اورلوڈشیڈنگ کے سبب 100سے زائد معصوم شہریوں کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاران کو ہدایت کی ہے کہ وہ کراچی میں گزشتہ 10سالوں کی ریکارڈ توڑ گرمی سے عوام کے تحفظ کیلئے اپنے اپنے علاقوں میں اپنی مدد آپ کے تحت فوری ہنگامی اقدامات بروئے کار لائیں اور عوام کی ہر ممکن مدد کریں۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں کراچی میں پڑنے والی شدید گرمی ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کے بحران کے سبب تاحال 100سے زائد معصوم شہری انتقال کر چکے ہیں لیکن افسوس کی بات ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے کراچی میں ریکارڈ توڑ شدید گرمی، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اورپانی کے بحران سے بچاؤ کیلئے کوئی اقدام نہیں اُٹھایا گیا اور کراچی کے شہریوں کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے
Read More
Posted on:
21 Jun 2015
وفاقی حکومت پورے ملک کے ساتھ ساتھ کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابوپانے کیلئے اقدامات کرے ۔ ر ابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ وفاقی حکومت پورے ملک میں بجلی کے بحران کے حل پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ کراچی سمیت سندھ بھر میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابوپانے کیلئے اقدامات کرے ۔ اپنے ایک بیان میں ر ابطہ کمیٹی نے کہا کہ کراچی پاکستان کامعاشی دارالحکومت ہے جو قومی خزانے میں 70فیصدریونیو دیتاہے لیکن جب کراچی کے مسائل کوحل کرنے اور اس شہرکی زبوں حالی پرتوجہ دینے کی بات آتی ہے تووفاقی حکومت کارویہ سوتیلی ماں جیساہوتاہے۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پورے ملک کی طرح کراچی میں بھی شدیدلوڈشیڈنگ ہورہی ہے
Read More
Posted on:
21 Jun 2015
گال ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قوم کو الطاف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے گال ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں انہوں نے کہاکہ گال ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم کا فتح حاصل کرکے برتری حاصل کرنا انتہائی خوش آئند ہے اور یہ برتری پاکستانی ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں کی انتھک محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jun 2015
معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی علالت پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کی علالت پر گہری تشویش کااظہا رکیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے
English
Read More
Posted on:
21 Jun 2015
...
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
...
News
6241
to
6250
of
13753
Urdu News Archive
ملک وقوم کادرد رکھنے والے اہل پاکستان خصوصاً، نئی نسل جین زی کے نام
...
11 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج اور ایمرجنسی کا نفاذ کسی بھی طرح ملک کے مفاد
...
11 Oct 2026
صوبہ KPK میں گورنر راج یاایمرجنسی کانفاذ اور یمن میں پاکستانی فوج کو
...
10 Oct 2026
اللہ تعالیٰ نظام بھائی کوشفائے کاملہ عطافرمائے اورانہیں مکمل صحتیاب کر
...
10 Oct 2026
خیبرپختونخوا میں گورنرراج یا ایمرجنسی جیسے ظالمانہ اقدام کرکے ملک میں
...
09 Oct 2026
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us