Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ممتاز صحافی رہنما و سینئر صحافی واحد بشیر کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


ممتاز صحافی رہنما و سینئر صحافی واحد بشیر کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
 Posted on: 6/21/2015
ممتاز صحافی رہنما و سینئر صحافی واحد بشیر کے انتقال پرجناب الطا ف حسین کا گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
واحد بشیر کے انتقال سے دنیا ئے صحافت ایک باصلاحیت و با کردار صحافی سے محروم ہوگئی ہے،الطاف حسین
اللہ تعالیٰ واحد بشیر مرحوم کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے،الطاف حسین
لندن۔۔۔21جون2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ممتاز صحافی رہنما و سینئر صحافی واحد بشیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہا کہ واحد بشیر کے انتقال سے دنیا ئے صحافت ایک باصلاحیت و با کردار صحافی سے محروم ہوگئی ہے۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ واحد بشیر مرحوم کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی طاقت عطا فرمائے ۔

10/1/2024 12:12:29 AM