Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
اے آر وائی نیوز چینل کے روح رواں حاجی جان محمد کی اہلیہ محترمہ مریم بائی کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے آر وائی نیوز چینل کے روح رواں حاجی جان محمد کی اہلیہ محترمہ مریم بائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
میڈیا کے نمائندے تنقید کریں لیکن ریٹنگ بڑھانے کیلئے جھوٹے الزامات لگا کر پگڑیاں نہ اچھالیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میڈیا کے نمائندوں سے کہا ہے کہ آپ الطاف بھائی اورایم کیوایم پر جتنی چاہیں تنقید کریں یہ آپ کا حق ہے ، ہم آپ کے اس حق کا احترام کرتے ہیں لیکن خدارا ریٹنگ بڑھانے کی خاطر یا پسند نہ پسند کی بنیاد پر جھوٹے الزامات لگا کر لوگوں کی پگڑیاں نہ ا چھالیں ۔ وہ ہفتہ کی شب لیاقت آباد فلائی اوور پر این اے 246کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ جلسہ کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
رینجرز اہلکاروں کہتا ہوں کہ اگرانہیں کوئی مطلوب ہے تو اسے گرفتار کریں لیکن خدارا ٹارچر نہیں کریں اور فیئر ٹرائل کریں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رینجرز اہلکاروں سے کہا ہے کہ اگر آپ کوئی مطلوب ہے تو اسے گرفتار کریں لیکن خدارا ٹارچر نہیں کریں ، فیئر ٹرائل کریں اور عدالت میں جرم ثابت ہوجائے تو سزا دیں آپ خود سزا دینے کا عمل نہ کریں ۔ وہ ہفتہ کی شب لیاقت آباد فلائی اوور پر انتخابی مہم کے سلسلے میں منعقد ہونے والے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
پی ٹی آئی سے بنتا ہے پٹائی ، جماعت اسلامی سے بنتا ہے پٹائی جی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے بنتا ہے پٹائی ، جماعت اسلامی سے نتا ہے پٹائی جی ۔ یہ بات انہوں نے این اے 246کی نشست پر نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم کے سلسلے میں لیاقت آباد نمبر 10کے فلائی اورر پر منعقد ہونے والے جلسہ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
سنی اتحادکونسل کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اورانجمن نوجوانان اسلام کے سربراہ طارق محبوب پرجیل میں بہیمانہ تشددکے نتیجے میں قتل پرالطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سنی اتحادکونسل کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اورانجمن نوجوانان اسلام کے سربراہ طارق محبوب کو دوران حراست جیل میں بہیمانہ تشددکرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ آج بھی کراچی سے تعلق رکھنے والاایک نوجوان جس نے جدوجہدشروع کی تھی اسے گرفتار کیا گیا
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
صحافی حضرات حق وسچ کاساتھ دیتے ہوئے آج کے جلسے میں شرکاء کی تعدادبیان کریں ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نیصحافیوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ وہ آئیں اوراسٹیج پرجاکرشرکاء کی تعدادکاتعین کریں اوراگراس کے باوجودبھی کوئی شرکاء کی تعدادپرغلط بیانی کریگاتومیں اس سے کہوں گاکہ کم ازکم ایک مرتبہ توانصاف سے کام لے لیتے ۔
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
لیاقت آبادفلائی اوورپرایم کیوایم کے جلسہ عام میں ایک منٹ کی خاموشی ؍الطا ف حسین کی سیاست کاجادوئی کرشمہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لاکھوں کے پنڈال میں ایک بارپھرایک منٹ کی خاموشی طاری کرکے اپنی جادوئی سیاست کاکرشمہ دکھایااورملکی وبین الاقوامی مبصرین کوحیران کردیا۔یہ کرشمہ انہوں نے شاہراہ پاکستان لیاقت آبادفلائی اوورپرقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم کے مرکزی جلسہ عام کے شرکاء سے خطاب میں دکھایا
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
لیاقت آبادکریم آبادپرایم کیوایم کے انتخابی جلسہ عام کے اختتام پرآتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتہ18اپریل کوشاہراہ پاکستان پرواقع لیاقت آبادکریم آبادفلائی اوورپرجلسہ عام کے اختتام پرایم کیوایم لیاقت آبادسیکٹرکی جانب سے خوبصورت آتش بازی کامظاہرہ کیاگیاجس کاسلسلہ کافی دیرتک جاری رہا
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام شاہراہ پاکستان پرواقع لیاقت آبادفلائی اوورپر فقیدالمثال انتخابی جلسہ عام؍مجموعی خبر
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام ہفتہ18اپریل کوشاہراہ پاکستان پرواقع لیاقت آبادکریم آبادفلائی اوورپرقائدتحریک الطاف حسین کے نامزدحق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کی انتخابی مہم کامرکزی جلسہ عام منعقدہواجس میں این اے 246سے تعلق رکھنے والے لاکھوں حق پرست عوام نے شرکت کی۔انتخابی جلسہ عام سے ایم کیو ایم کے قائدجناب الطاف حسین نے انتہائی اہم ٹیلی فونک خطاب کیااورحق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ 23، اپریل کوانتخابی نشان ’’پتنگ‘‘ پرمہر لگاکر کنورنویدجمیل کوبھاری اکثریت سے کامیابی کرائیں
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفدکی طارق محبوب شہیدکی رہائشگاہ جاکرشہیدکے بھائیوں اوردیگرلواحقین سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبدالحسیب،عارف خان ایڈووکیٹ اورعظیم فاروقی کے ہمراہ ایم کیوایم کے نمائندہ وفدنے طارق محبوب شہیدکی رہائشگاہ جاکرشہیدکے چھوٹے بھائیوں عشرت محبوب، نصرت محبوب اورلواحقین سے ملاقات کی اورسرکاری اہلکاروں کی حراست میں سنی اتحادکونسل کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری طارق محبوب کے بہیمانہ قتل پرایم کیوایم اور قائدتحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکیااورتھرڈڈگری ٹارچرسے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی
Read More
Posted on:
18 Apr 2015
...
616
617
618
619
620
621
622
623
624
625
626
627
628
629
630
...
News
6181
to
6190
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us