Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمداشفاق کے چھوٹے بھائی محمدندیم کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمداشفاق کے چھوٹے بھائی محمدندیم کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 10/16/2015
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمداشفاق کے چھوٹے بھائی محمدندیم کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
محمدندیم کافی عرصہ سے معدے کے کینسرکے عارضہ میں مبتلاتھے اورکئی دنوں سے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان کا بھی محمداشفاق سے انکے چھوٹے بھائی کے انتقال پر اظہارتعزیت
لندن ۔۔۔ 16 اکتوبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے سابق رکن رابطہ کمیٹی اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے رکن محمداشفاق کے چھوٹے بھائی محمدندیم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ محمدندیم کافی عرصہ سے معدے کے کینسرکے عارضہ میں مبتلاتھے اورکئی دنوں سے مقامی اسپتال میں زیرعلاج تھے ۔ جناب الطاف حسین نے محمداشفاق کے چھوٹے بھائی محمد ندیم کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان وعوام آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدندیم مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اور تمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورانٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان نے بھی محمداشفاق سے ان کے چھوٹے بھائی محمدندیم کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیاہے اوردعاکی ہے کہ اللہ تعالیٰ محمدندیم مرحوم کواپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے ۔

10/1/2024 12:21:10 PM