Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ڈی جی رینجرز راولپنڈی پہنچ کر دہشت گردی کا خاتمہ کریں اور پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئررکن ڈاکٹرسلیم دانش نے ڈی جی رینجرزسندھ جنرل بلال اکبرسے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ ابھی اوراسی وقت مورخہ 23 اگست 2015ء کو رات ساڑھے بارہ بجے اپنے ہمراہ رینجرزکادستہ لیکربذریعہ سی 130 راولپنڈی پہنچیں جہاں پی ٹی آئی اورمسلم لیگ ن کے درمیان فائرنگ کاشدید تبادلہ ہورہاہے
Read More    Posted on: 23 Aug 2015
تحریک انصاف کے ٹائیگرونگ سے جسٹس وجیہہ الدین کو تحفظ فراہم کیا جائے، وسیم اختر


متحدہ قومی موومنٹ کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج وسابق رکن قومی اسمبلی وسیم اختر نے مطالبہ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے ٹائیگر ونگ سے جسٹس وجیہہ الدین کو تحفظ فراہم کیا جائے ۔ 
Read More    Posted on: 23 Aug 2015
جناب الطا ف حسین کے براہِ راست خطاب اور ریکارڈ پروگراموں کو ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے پر پیمرا کے غیر آئینی اقدام کے خلاف ایم کیوایم پنجاب کے زیراہتمام لاہور ، ملتان ، گوجرانوالہ اور اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کے براہِ راست خطاب اور ریکارڈ پروگراموں کو ٹی وی چینلز پر نشر نہ کرنے کے پیمرا کے غیر آئینی اقدام کے خلاف ایم کیوایم پنجاب کے زیراہتمام لاہور ، ملتان ، گوجرانوالہ اور اسلام آباد میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جن میں ذمہ داران و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ 
Read More    Posted on: 23 Aug 2015
سینیٹرزاحسن اقبال،نہال ہاشمی،حاجی غلام علی، رکن قومی اسمبلی شاہین شفیع ،شرمیلافاروقی اوردیگرشخصیات نے مقامی اسپتال جاکر رشید گوڈیل کی عیادت کی
ہفتے کے پاکستان مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیرسینیٹراحسن اقبال،سینیٹرنہال ہاشمی ،فاٹاسے تعلق رکھنے والے سینیٹرحاجی غلام علی،رکن قومی اسمبلی شاہین شفیع ،سندھ حکومت کی صوبائی مشیرمحترمہ شرمیلافاروقی نے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی لیاقت نیشنل اسپتال جاکر عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی ۔اس موقع پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے رشیدگوڈیل کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کیا 
Read More    Posted on: 23 Aug 2015
ایم کیو ایم بن قاسم سیکٹر اور پی آئی بی سیکٹر کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہارِتعزیت


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی بن قاسم سیکٹریونٹ اسٹیل ٹاؤن کے کارکن نوید خان کے والد محمد سمیع اللہ خان اور پی آئی بی سیکٹر یونٹ 57 کے کارکن سمیر کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ا
Read More    Posted on: 23 Aug 2015
ایم کیوا یم کے شعبہ سی ای سی کی رکن شمع منشی کے والدقطب الدین کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شعبہ سینٹرل ایگزیکٹو کونسل ( سی ای سی ) کی رکن شمع منشی کے والد قطب الدین کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے اور ان کی مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ۔ 
Read More    Posted on: 23 Aug 2015
جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے لندن فون پر رابطہ
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے ہفتہ کی شب ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے لندن فون پررابطہ کیااوران سے گزشتہ روز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے استعفے کے معاملے پر حکومت سے مذاکرات نہ کرنے کے فیصلے پر گفتگو کی۔ مولانا فضل الرحمن نے جناب الطاف حسین سے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے پرنظرثانی اورمذاکرات کاسلسلہ شروع کرنے کی درخواست کی۔ جناب الطاف حسین نے مولانا فضل الرحمن کو رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے
English
Read More    Posted on: 22 Aug 2015
وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار، جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کی ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سے فون پر گفتگو، استعفے کے معاملے پر مذاکرات نہ کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست
وفاقی وزیرخزانہ اورمسلم لیگ ن کے سینئررہنمااسحاق ڈار،جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سیدخورشیدشاہ نے آج ایم کیوایم کے رہنمااورقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ڈاکٹرفاروق ستارسے فون پر رابطے کئے اوران سے استعفے کے معاملے پر مذاکرات نہ کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کی ۔آج دوپہروفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈاراورمولانافضل الرحمن نے ڈاکٹرفاروق ستارسے علیحدہ علیحدہ رابطے کئے۔ ڈاکٹرفاروق ستار نے گزشتہ روز
English
Read More    Posted on: 22 Aug 2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم کی والدہ عزیزہ بیگم محمدشاہ قبرستان میں سپردخاک
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اقبال مقدم کی والدہ محترمہ عزیزہ بیگم کومحمدشاہ قبرستان نارتھ کراچی میں سپردخاک کردیاگیا۔مرحومہ کی نمازجنازہ بعدنمازظہرمسجدشافعی نزد شپ اونرکالج نارتھ ناظم آبادمیں اداکی گئی
Read More    Posted on: 22 Aug 2015
سندھ میں ڈی لمیٹیشن کی جوایکسرسائز ہوئی ہے وہ آئین ،قانون کی خلاف ورزی اورعوام کے حق پرکھلاڈاکہ ہے ،فروغ نسیم
متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹراورایم کیوایم لیگل ایڈکمیٹی کے مرکزی رکن بیرسٹرفروغ نسیم نے کہاہے کہ سندھ حکومت نے سندھ میں من پسند کی حلقہ بندیاں کر کے نہ صرف آئین اورقانون کی خلاف ورزی کی ہے بلکہ سندھ کے عوام کے حق پربھی ڈاکہ ڈالاہے۔انہوں نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ سندھ کی دوسری بڑی جماعت ہے جس نے سندھ حکومت کی ڈی لمیٹیشن کی ایکسرسائز ہائی کورٹ سمیت ہرفورم پرچیلنج کیاہے
Read More    Posted on: 22 Aug 2015

Urdu News Archive