Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ پر قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ ، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل کا قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار سے ٹیلی فون پر رابطہ
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ ، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے حق پرست رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے اور اس میں ملوث سفاک دہشت گردوں کی فی الفور گرفتار ی کا مطالبہ کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
18 Aug 2015
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی نائن زیرو پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ اور اراکین رابطہ کمیٹی سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹ ، قومی اسمبلی اور سندھ اسمبلی کے منتخب ایوانوں سے استعفوں کے بعد ایم کیوایم اور حکومت کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے والے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں ایک نمائندہ وفد نے منگل کی دوپہر ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو کا دورہ کیا اور رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ ، رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈووکیٹ ، شبیر قائم خانی ، امین الحق ، اسلم آفریدی ،گلفراز خٹک ، محترمہ ذرین مجید ،ریحانہ نسرین،شاہدپاشا، محمد حسین اور عبد القادر خانزداہ سے ملاقات کی ۔
تصاویر
Read More
Posted on:
18 Aug 2015
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملے کی اطلا ع ملتے ہی رابطہ کمیٹی اور حق پرست اراکین اسمبلی اسپتال پہنچ گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کے قاتلانہ حملے میں شدیدزخمی ہونے کی اطلاع ملتے ہی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب ،شبیر قائم خانی محمد حسین حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے ہمراہ اسپتال پہنچ گئے۔
Read More
Posted on:
18 Aug 2015
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ آج شروع کئے گئے پروسیس کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے ، مولانا فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ میرے ثالث ہونے اور ایم کیوایم کے استعفوں کے معاملے پر آج شروع کئے گئے سارے پروسیس کو سبوتاژ کرنے کی سازش ہے ،رشید گوڈیل کے قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے حادثہ کے باوجود ایم کیوایم کے مثبت رویئے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے ، ملک و قوم اور سیاسی نظام کو بحرانی کیفیت سے نکالنے کیلئے ایم کیوایم نے اپنا جذبہ برقرار رکھا ہے اور کسی جذباتیت کا مظاہرہ نہیں کیا ہے اور اسی مثبت رویئے ، جذبے اور عندیئے کے ساتھ ہم اسلام آباد میں ایم کیوایم کے استعفوں کے معاملے پر بات چیت کو مزید آگے بڑھائیں گے
Read More
Posted on:
18 Aug 2015
کراچی میں ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل فائرنگ سے زخمی ہوگئے، ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ حق پرست رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔ان پر آج 11 بجکر 55 منٹ (پاکستانی ٹائم) پر کراچی کے علاقے بہادرآباد میں اس وقت مسلح حملہ کیاگیا جب وہ اپنی گاڑی میں گھرجارہے تھے۔رشیدگوڈیل کی کار پر موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم
English Viewers
Read More
Posted on:
18 Aug 2015
نائن زیرو پر مولانا فضل الرحمان سے قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی ٹیلی فون پر گفتگو
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ میرے لئے انتہائی صدمہ کا باعث ہے ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر قائدتحریک جناب الطا ف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے دیگر رہنما اور ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی موجودتھے ۔مولانافضل الرحمان سے گفتگو کے دوران ہی جناب الطاف حسین نے بتایا کہ ابھی ٹی وی چینل پر خبرنشر ہوئی ہے کہ ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے ، فائرنگ سے رشید گوڈیل شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں لیاقت نیشنل اسپتال لے جایاگیا ہے لہٰذاآپ رشید گوڈیل کی صحت وسلامتی کیلئے دعا کریں ۔ مولانا فضل الرحما ن نے کہاکہ
Read More
Posted on:
18 Aug 2015
رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر دہشت گردوں کی فائرنگ کا واقعہ قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشیدگوڈیل پردہشت گردوں کی فائرنگ اور ان کے شدید زخمی ہونے کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔ جناب الطا ف حسین نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رشیدگوڈیل کی زندگی کے لئے دعاکریں۔جناب الطاف حسین نے فائرنگ کے واقعہ میں رشید گوڈیل
English Viewers
Read More
Posted on:
18 Aug 2015
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمن مورخہ18؍اگست2015 بروزمنگل صبح 00:11بجے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ملاقات کے لئے قائدتحریک الطا ف حسین کی رہائشگاہ ’’نائن زیرو‘‘تشریف لارہے ہیں۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2015
فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124کےشہید کارکن اکرام خان کے بھائی نعمان خان کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124کے شہید کارکن اکرام خان کے بھائی نعمان خان کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
17 Aug 2015
فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124کے شہید کارکن اکرام خان کے بھائی نعمان خان کے بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فرقہ پرست تنظیم کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 124کے شہید کارکن اکرام خان کے چھوٹے بھائی نعمان خان کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ نعمان خان شہید قریبی مسجد سے نماز کی ادائیگی کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ شہید ہوگئے جبکہ نعمان خان شہید کے بڑے بھائی اکرام خان شہید کو بھی گزشتہ برسوں ان ہی فرقہ پرست کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے بیدردی سے قتل کردیا گیا ۔
Read More
Posted on:
17 Aug 2015
...
526
527
528
529
530
531
532
533
534
535
536
537
538
539
540
...
News
5361
to
5370
of
13286
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us