Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
جوعناصر بھی بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ میں خودکش دھماکہ کے پیچھے ہیں، وہ ایسی کارروائیاں نہ کریں اس طرح کے حملوں سے بلوچ عوام اوران کی جدوجہد کو دبایا نہیں جاسکتا
Posted on: 9/6/2025 1
جوعناصر بھی بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسہ میں خودکش دھماکہ کے پیچھے ہیں، وہ ایسی کارروائیاں نہ کریں اس طرح کے حملوں سے بلوچ عوام اوران کی جدوجہد کو دبایا نہیں جاسکتا .................................................................
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کےجلسہ کے موقع پر خودکش دھماکہ انتہائی قابل مذمت ہے۔اس جلسے میں بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل صاحب اور محمود اچکزئی صاحب بھی موجود تھے۔ خودکش حملے کے اس المناک واقعہ میں بی این پی کے 15 کارکن جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوئے۔حکومت کا دعویٰ ہے کہ بی این پی کے جلسے میں یہ خود کش دھماکہ طالبان نے کرایا ہے۔ میرا سوال یہ ہےکہ طالبان والے بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے میں خودکش دھماکہ کیوں کریں گے؟طالبان کا بلوچستان نیشنل پارٹی یا سردار اخترمینگل سےکیاجھگڑا ہے؟ اگریہ طالبان نےکیا ہے توکیاعوام یہ نہیں جانتے ہیں کہ طالبان کس نے بنائے، انہیں ٹریننگ ، اسلحہ اورگولہ بارود کس نے دیا؟ میں یہی کہوں گا کہ جوعناصر بھی اس واقعہ کے پیچھے ہیں ، وہ ایسی کارروائیاں نہ کریں کیوں کہ اس طرح کی دہشت گردیوں اورحملوں سے بلوچ عوام اوران کی جدوجہد کودبایا نہیں جاسکتا۔ میں کوئٹہ خودکش بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہارکرتاہوں، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کرتاہوں اوربلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترمینگل اوربی این پی کے رہنماؤں وکارکنوں سے دلی ہمدردی کااظہار کرتاہوں۔ الطاف حسین ٹک ٹاک پر فکری نشست 310سے خطاب 5،ستمبر 2025
@sakhtarmengal
11/14/2025 11:50:54 AM
اگرفوج اور سیاسی جماعتوں کے طرزعمل پر غورکیاجائے تو میرا سوال یہ ہےکہ
...
10 Nov 2025
آج عوام کوفیصلہ کرنا ہوگا کہ ملک میں جمہوریت کے نام پرچند خاندانوں کی
...
08 Nov 2025
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us