Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پورٹ قاسم موڑ کے قریب وین الٹنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس


پورٹ قاسم موڑ کے قریب وین الٹنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس
 Posted on: 2/18/2016
پورٹ قاسم موڑ کے قریب وین الٹنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار افسوس 
کراچی ۔۔۔18، فروری 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پورٹ قاسم موڑ کے قریب وین الٹنے کے المناک حادثہ میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور تیز رفتار ی ہولناک ٹریفک حادثات کا سبب بنتی ہے اور ان حادثات کی روک تھام کیلئے حکومت سندھ اور ٹریفک پولیس کا ٹریفک نظام کی بہتری کیلئے اقدامات بروئے کار لانا بنیادی فرض ہے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کو تحفظ فراہم کیاجاسکے ۔ رابطہ کمیٹی نے وین الٹنے کے المناک حادثہ میں شدیدزخمی ہونے والے افراد سے دلی ہمدردی کااظہار کیا اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا بھی کی ۔

7/19/2024 10:29:45 PM