Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تعلیمی اداروں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم مجیب احمد کی خودکشی انتہائی افسوسناک ہے۔سرفراز احمد صدیقی


تعلیمی اداروں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم مجیب احمد کی خودکشی انتہائی افسوسناک ہے۔سرفراز احمد صدیقی
 Posted on: 2/18/2016
تعلیمی اداروں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم مجیب احمد کی خودکشی انتہائی افسوسناک ہے۔سرفراز احمد صدیقی
مجیب احمد ہمدرد یونیورسٹی میں سیکنڈ ایئر الیکٹرونکس کا طالبعلم تھا جس نے یونیورسٹی کے پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔سرفراز احمد صدیقی
ہمدرد یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے اس سانحہ پر پردہ ڈالنے کی کو شش کی جارہی ہے جس کے باعث طلبہ شدید ابہام کا شکار ہے۔سرفراز احمد صدیقی
ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہے کہ اس سانحہ کی شفاف تحقیقات کروائی جائے ۔سرفراز احمد صدیقی
کراچی۔۔۔18؍ فروری 2016ء 
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ تعلیمی اداروں میں خودکشی کا بڑھتا ہوا رحجان خطرناک ہے ہمدرد یونیورسٹی کے طالبعلم مجیب احمد کی خود کشی انتہائی افسوسناک ہے گزشتہ دنوں گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج کی طالبہ ثاقبہ کا کڑ نے تعلیم سے محروم کئے جانے پر دلبراشتہ ہوکر خودسوزی کر لی تھی چیئرمین اے پی ایم ایس او سرفراز احمد صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ مجیب احمد سیکنڈ ایئر الیکڑونکس کا طالبعلم تھا جس نے یونیورسٹی کی پانچویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی مگر ہمدرد یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے سانحہ پر پردہ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے جس سے طالبعلموں کے ذہنوں میں شدید ابہام اور سوالات پیدا ہورہے ہیں کہ ۔سرفراز احمد صدیقی نے ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سانحات کی شفاف تحقیقات کروائی جائے ۔

10/30/2024 10:53:36 AM