Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت منسوخ کردی گئی ،برطانوی قانون کے تحت اب انہیں پولیس اسٹیشن جانے کی ضرورت نہیں
میٹروپولیٹن پولیس نے پیرکی شام ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کوانکے وکلاء کے ذریعے آگاہ کیاہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں جاری تفتیش کے سلسلے میں جناب الطاف حسین اورایم کیوایم کے سینئرار کان محمدانوراورطارق میرکی پولیس ضمانت منسوخ کردی گئی ہے لہٰذابرطانوی قانون کے تحت اس کامطلب یہ ہے کہ اب جناب الطاف حسین ،محمدانوراورطارق میر کو منی لانڈرنگ کے الزام میں جاری تفتیش کے سلسلے میں پولیس اسٹیشن جانے کی ضرورت نہیں ہے
English Viewers
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
لند ن میں جاری منی لانڈرنگ کیس میں جناب الطاف حسین کی ضمانت منسوخ،ملک بھر میں کارکنان کا جشن
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین پر سے لندن میں جاری منی لاڈرنگ کیس میں جناب الطاف حسین کی ضمانت منسوخ ہونی کی خوشی میں کراچی، حیدرآباد ، میر پورخاص، سکھر ، خیر پور، لاہور، اسلام آباد ، فیصل آبادسمیت ملک بھر میں ایم کیوا یم کے تنظیمی دفاترمیں کارکنان کی جانب سے خوشیاں منائی گئیں اور جشن کا اہتمام کیا گیا جبکہ کارکنان اور عوام کی جانب سے جشن کا مرکزی اجتماع جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف ’’نائن زیرو‘‘ پر فقید المثال اور تاریخ ساز انداز میں منعقد کیا گیا
تصاویر
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء میں زیادتی کے بعد معصوم پاکیزہ کی لاش 5روز بعد ٹینک سے ملنے کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء میں معصوم پاکیزہ نامی بچی کی 5روز بعد ٹینک سے لاش ملنے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کا عنصر پائے جانے پر مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ میں ملوث درندہ صفت افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
دشمن عناصر اپنی تر سازشوں کے باوجودایم کیو ایم کے پیغام کو ملک بھر میں پھیلنے سے نہیں روک سکتے، سید شاہین انور گیلانی
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر سید شاہین انور گیلانی نے شیخوپورہ کی 20 رکنی ضلعی کمیٹی کے عہدیداروں کے ناموں کا اعلان کر دیا جس کے مطابق عمران ورک ضلع شیخوپورہ کے صدر ، حافظ عبدالرؤف سالک سینئر نائب صدر ، عابد ورک نائب صدر ، مظفر حسین مغل سیکریٹری جنرل کے طور پر اپنے تحریکی فرائض سرانجام دینگے
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
جناب الطاف حسین کی صحت ، سلامتی اور درازی عمر کے لئے پنجاب بھر میں دعائیہ اجتماعات
متحدو قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی سلامتی صحت وتندرستی اوردرازعمرکے لئے ملک بھرکی طرح پنجاب میں بھی دعائیہ اجتماعات منعقدکیے گئے اس سلسلے میں ایم کیوایم اپر پنجاب زون کے زونل آفس جھنگ میں،سینٹرل پنجاب زون کے دفترلاہور اور گوجرانوالہ میں ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کیا گی
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر ، صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے دعائیہ اجتماعات کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں ایم کیوایم لیبر ڈویژن کے تحت پیر کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں بہت بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں جناب الطاف حسین کی صحت و تندرستی اور ناگہانی آفات سے بچاؤ کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
جامعہ کراچی میں اے پی ایم ایس او کا پوائنٹ بسوں کے کرائے میں اضافہ کیخلاف احتجاج کے بعدانتظامیاں کا فیصلہ واپس لینا خوش آئند ہے
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایس او ہمیشہ قائد تحریک کی ہدایت اور تعلیمات کے مطابق طالبعلموں کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کیخلاف آواز بلند کرتی رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ جامعہ کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دنوں پوائنٹ بسوں کے کرائے میں اضافے سے طلبا و طالبات پر مزید بوجھ ڈالا جارہا تھا ،اے پی ایم ایس او اور جامعہ کراچی کے طلبہ کے احتجاج کے بعد انتظامیہ کا کرائے میں اضافے کا فیصلہ واپس لینا خوش آئند ہے۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
پاپوش نگر غوثیہ الیمنٹری اسکول کو کالعدم جماعت کی جانب سے دھمکی آمیز خط پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا گہری تشویش کااظہار
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے 5Aپاپوش نگر میں قائم غوثیہ الیمنٹری اسکول کی انتظامیہ کو کالعدم جماعت کی جانب سے دھمکی آمیز خط پر گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے اسے دہشت گردوں کی علم دشمن اور بذدلانہ کارروائی قرار دیاہے۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
جناب الطاف حسین نے پاک ا فواج کو لاکھوں کارکنان سے سیلوٹ کروایااور خراج تحسین پیش کیا ، انچارج سندھ تنظیمی کمیٹی
متحد ہ قومی موومنٹ کی سندھ تنظیمی کمیٹی کے انچارج عمر قریشی و اراکین نے میڈیاپر جناب الطاف حسین کی تقاریر و تصاویر کی نشرو اشاعت پر عائد پابندی کو بنیادی انسانی حقوق کے خلاف قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ جناب الطاف حسین پر عائد پابندی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار اداکریں ۔ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ ایم کیوا یم پاکستان کی تیسری سب سے بڑی پارلیمانی جماعت ہے
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
جناب الطاف حسین تن تنہامظلوموں اور محروموں کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، متین یوسف
سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تنظیم نو کے بعد متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کا پہلا جنرل ورکرز اجلاس سینٹرل آرگنائزر متین یوسف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جنرل ورکرز اجلاس میں سینئر جوائنٹ آرگنائزر عارف صدیقی، جوائنٹ آرگنائزر شمیم صدیقی ،کمیو نیکیشن اینڈ میڈیا سیل، ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ونگ، پولیٹیکل اوئرنس کمیٹی، متحدہ قومی فنڈ، سن چیڑیٹی یو ایس اے، پاکستان کلب اور متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے ۲۰ سے زائد چیپٹرز کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
Read More
Posted on:
01 Feb 2016
...
406
407
408
409
410
411
412
413
414
415
416
417
418
419
420
...
News
4131
to
4140
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us