Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قومی اسمبلی کے اسپیکرکے جانبدارانہ رویہ پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااحتجاج
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قومی اسمبلی کے اسپیکرکے جانبدارانہ رویہ کی مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کے ارکان آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ایم کیوایم کے دوہمدردوں کے ماورائے عدالت قتل اوررابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرشاہدپاشاکی گرفتاری کے معاملے پر بات کرناچاہتے تھے
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
شہر کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے کارکنان سمیت نومنتخب چیئرمین کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں شہر کے مختلف علاقوں سے ایم کیوایم کے کارکنان سمیت نومنتخب یوسی چیئرمین کی بلاجواز اور غیر قانونی گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ چھاپے و گرفتاریوں کے اوچھے ہتھکنڈوں کے ذریعے ایم کیوایم کارکنان کو ہراساں کرنے اور ان کی سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کرنے کا عمل فی الفور بند کرایاجائے
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
ڈپٹی کنوینرسیدشاہدپاشاپرمختلف جھوٹے الزامات عائدکرنا اوران کا90 دن کا ریمانڈلینا اسٹیبلشمنٹ کی ایم کیوایم دشمن پالیسیوں کاتسلسل ہے ۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رینجرزکی جانب سے پارٹی کے ڈپٹی کنوینرسیدشاہدپاشاپرمختلف جھوٹے الزامات عائدکرنے اوران کا90 دن کا ریمانڈ لئے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے اسٹیبلشمنٹ کی ایم کیوایم دشمن پالیسیوں کاتسلسل قرار دیاہے
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کے نام اہم خط
محترم جنرل راحیل شریف صاحب ! السلام علیکم ! امید ہے کہ آپ کے مزاج بخیرہوں گے۔ زیر نظر خط کے ذریعہ میں آپ کی توجہ ایک انتہائی سنگین معاملہ کی جانب دلانا چاہتا ہوں اس درخواست کے ساتھ کہ آ پ اس معاملے کافوری نوٹس لیتے ہوئے اس کی فوری تحقیقات کروائیں گے۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشاکی گرفتاری کھلا ظلم ہے ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشاکی گرفتاری کی شدیدمذمت کی ہے اوراس گرفتاری کوکھلا ظلم قرار دیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ شاہدپاشا ایم کیوایم کے ایک محنتی ،ایمانداراورسینئررکن ہیں اوران کی محنت اورذمہ داری سے کام کودیکھتے ہوئے انہیں رابطہ کمیٹی میں شامل کیاگیاتھااورڈپٹی کنوینر کی ذمہ داری پر فائزکیاگیاتھا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی تمام ترسازشوں اورکوششوں میں ناکامی اورتمام ترزہریلے پروپیگنڈوں کے باوجود ایم کیوایم کے 32ویںیوم تاسیس میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورعوام نے لاکھوں کی تعدادمیں جس طرح شرکت کی اس کودیکھ کر اب اسٹیبلشمنٹ نے شدیدبوکھلاہٹ اورجھنجھلاہٹ میں ایم کیوایم کے رہنماؤں اورمنتخب نمائندوں پر ہاتھ ڈالناشروع کردیاہے
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
شاہدپاشا کی گرفتاری سے صاف ظاہرہے کہ کراچی آپریشن صرف ایم کیوایم کے خلاف کیاجارہاہے ۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشاکی گرفتاری کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ شاہدپاشا کو رینجرزنے کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے بلاک 18میں واقع بلیسنگ ہائٹس میں ان کے فلیٹ پرچھاپہ مارکرگرفتارکیا۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشا کو رینجرزنے کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہدپاشا کو رینجرزنے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرزکی بھاری نفری نے اتواراورپیرکی درمیانی شب تین بجے گلستان جوہر کے بلاک 18میں واقع بلیسنگ ہائٹس میں ان کے فلیٹ پرچھاپہ مارا ۔ رینجرز کے اہلکاروں نے بغیروارنٹ کے چھاپہ مارا، پورے گھرکی تلاشی لی اورانہیں اپنے ساتھ لے گئے ۔ شاہدپاشا کے اہل خانہ کوکچھ نہیں بتایاگیاکہ انہیں کیوں گرفتار کیا گیاہے اورکہاں لے جایاجارہاہے ۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
رینجر زکے کسی بھی افسرکویہ آئینی وقانونی حق حاصل نہیں ہے کہ وہ لاکھوں افراد کے منتخب نمائندوں کو دھمکیاں دے کر اپنے آفس میں ملاقاتوں کیلئے بلائیں۔الطاف حسین
میں الطاف حسین ،بانی وقائد ،متحدہ قومی موومنٹ لندن کراچی و حیدر آباد کے ساتھیوں سے بیک وقت خطاب کررہا ہوں ۔اس وقت لندن وقت کے مطابق شام سات بجکر 20 منٹ ہوئے ہیں جبکہ پاکستان میں رات 12بجکر 20منٹ ہوئے ہیں۔
Read More
Posted on:
21 Mar 2016
ذوالفقارمرزاکے گھناؤنے جرائم کی تفصیل اتنی طویل ہے کہ جسے بیان کرنے میں کئی دن درکارہوں گے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی اورانبساط ملک کابیان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفےٰ عزیزآبادی اورانبساط ملک نے قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقارمرزا کے شرانگیزبیان کی شدیدمذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قائدتحریک الطاف حسین کے بارے میں کچھ کہنے سے قبل ذوالفقارمرزا کواپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے اوراپنے اعمال کاجائزہ لیناچاہیے
Read More
Posted on:
20 Mar 2016
ایم کیوایم کے ہمدردشمائیل بیگ شہیداورکامران شہیدکو آہوں اورسسکیوں کے درمیان کورنگی نمبر6کے قبرستان میں سپردخاک کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کورنگی ٹاؤن یوسی25کے مہاجر ہمدرد نوجوانوں شمائیل بیگ شہیداورکامران شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان کورنگی نمبر6کے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیااس سے قبل دونوں مہاجرشہداء کی اجتماعی نمازجنازہ بعدنمازمغرب کورنگی نمبر6،50-Bبدھ بازار گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔
Read More
Posted on:
20 Mar 2016
...
406
407
408
409
410
411
412
413
414
415
416
417
418
419
420
...
News
4161
to
4170
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us