Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں داتا گنج شکر کے دربار پر حاضری
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں ممتاز صوفی اور عالم دین حضرت ابوالحسن علی بن عثمان الجلابی الہجویری الغزنوی المعروف داتا گنج بخشؒ کے دربار میں حاضری دی۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
آج نیوز کے پروگرام ٹارگٹ کے اینکر شیری پر قاتلانہ حملے پر رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن امین الحق نے گلشن اقبال بلاک 5میں آج نیوز کے پروگرام ٹارگٹ کے اینکر شیری پر قاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورکہا ہے کہ شیری پر قاتلانہ حملہ میں ملوث عناصر جرائم کی پردہ پوشی کیلئے تمام حدود پھلانگ بیٹھے ہیں
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
باچہ خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملے میں 40طلبہ وطالبات اور عملے کے افراد شہید وزخمی ہونے پر فخریہ انداز میں فتح وکامرانی کے ترانہ گا نا افسوسناک ہے۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینر ندیم نصرت نے گزشتہ روز چارسدہ میں باچہ خان یونیورسٹی پردہشت گردوں کے حملے کی شدیدمذمت کی ہے جس میں اطلاعات کے مطابق چار مسلح دہشت گرد وں نے یونیورسٹی میں باچہ خان کی یاد میں مشاعرہ کے موقع پر وہا ں مسلح حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 40سے زائد طلبا وطالبات ، اساتذہ کرام اورسیکوریٹی گارڈ شہید وزخمی ہوئے جبکہ چار دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پردلی افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر اور سابق چیف سیکریٹری سندھ سید سردار احمد کے بھائی مزمل احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اورا فسوس کااظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
حق پرست رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر میاں عتیق کا باچا خان یونیورسٹی کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اورحق پرست سینیٹر و صوبہ پنجاب کے صدر میاں عتیق نے آج چارسدہ میں واقع باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا اور دہشت گردوں کے داخلی راستوں ، فائرنگ اور دھماکوں سے یونیورسٹی کے متاثرے حصوں کا جائزہ لیا ۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر و صوبائی صدر پنجاب میاں عتیق کا چارسدہ ڈسٹرک اسپتال کا دورہ
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور سینیٹر و صوبائی صدر پنجاب میاں عتیق نے آج چارسدہ ڈسٹرک اسپتال کا دورہ کیا اور سانحہ باچا خان یونیورسٹی میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے زخمیوں کی خیریت دریافت کی ۔انہوں نے اسپتال میں زخمیوں کی فرداً فرداً عیادت کی اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا بھی کی ۔
Read More
Posted on:
21 Jan 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام نائن زیرو پر شہدائے باچاخان یونیورسٹی کی یاد میں تعزیتی تقریب کا انعقاد کیا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام باچاخان یونیورسٹی چار سدہ میں شہید ہونے والے ایسوسی ایٹ پروفیسر ، طلبہ و طالبات کی دہشتگردوں کی جانب سے کئے جانے والے حملے میں المناک شہادت پر مؤرخہ 21؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات بوقت شام 5 بجے جناب الطاف حسین کی
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
باچا خان یونیورسٹی چارسدہ میں دہشت گردوں کے حملے اور پروفیسر حامد سمیت درجنوں طلباء و طالبات کی شہادت پر سینیٹر سیف علی خان کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ صوبہ خیبرپختونخواہ کے صدر سینیٹر محمد علی سیف نے چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں دہشت گردوں کے حملے اور پروفیسر حامد سمیت درجنوں طلباء و طالبات کو شہید و زخمی کرنے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں سینیٹر محمد علی سیف نے کہا کہ سفاک دہشت گرد، علم اور انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
ایم کیو ایم کا وفد حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒ کے دربار پر حاضری دے گا اور چادر چڑھائی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کا وفد مورخہ 21؍ جنوری 2016ء بروز جمعرات ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد کے ارکان حضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ
Read More
Posted on:
20 Jan 2016
...
406
407
408
409
410
411
412
413
414
415
416
417
418
419
420
...
News
4171
to
4180
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us