Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی منسوخی کے فیصلے کی خوشی میں ایم کیوایم کے تحت جشن منایاجائے گا
ایم کیو ایم کے قائدجناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کے الزام کی تفتیش میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اور فردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ہفتہ 6 فروری کوایم کیوایم کی جانب سے کراچی، حیدرآباد، سکھر،میرپورخاص،نوابشاہ سمیت اندرون سندھ ،صوبہ پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخواہ، گلگت بلتستان اورآزادکشمیر میں جشن کی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
Read More
Posted on:
05 Feb 2016
ممتازعالم اوردارالعلوم نعیمیہ کراچی کے مفسرومحدث اعظم علامہ غلام رسول سعیدی کے انتقال پرایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ممتازعالم اوردارالعلوم نعیمیہ کراچی کے مفسرومحدث اعظم علامہ غلام رسول سعیدی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
05 Feb 2016
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کے الزام کی تفتیش میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اورفردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ہفتہ 6 فروری کوایم کیوایم کی جانب سے جشن منایاجائے گا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین پر منی لانڈرنگ کے الزام کی تفتیش میں ضمانت کی پابندیوں کے خاتمہ اور فردجرم عائدنہ کرنے کے فیصلے کی خوشی میں ہفتہ 6 فروری کوایم کیوایم کی جانب سے جشن منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں کراچی سمیت ملک بھر میں ریلیاں نکالی جائیں گی، عوام میں مٹھائیاں تقسیم کی جائیں گی اورجشن کے اجتماعات منعقد کئے جائیں گے
Read More
Posted on:
04 Feb 2016
ایم کیوایم کے زیراہتمام مورخہ 05؍ فروری 2016ء شام 4بجے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر عزیزآباد میں ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔
ایم کیوایم کے زیراہتمام مورخہ 05؍ فروری 2016ء شام 4بجے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر عزیزآباد میں ’’یوم یکجہتی کشمیر‘‘ کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2016
پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پرائیوٹ ائیر لائنز کی جانب سے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر رابطہ کمیٹی اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے ملازمین کی ہڑتال کے باعث پرائیوٹ ائیر لائنز کی جانب سے مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے پر تشویش کا اظہار کیاہے اور اس عمل کو عوام دشمن قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
04 Feb 2016
حق پرست عوام و کارکنان ایم کیوایم سانگھڑ زون کی زونل کمیٹی کے رکن اختر مغل کی صحت یابی کیلئے دعا کریں ، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سانگھڑ زون کی زونل کمیٹی کے رکن اختر مغل کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست نوجوانوں ،بزرگوں ، خواتین اور کارکنان سے اپیل کی کہ وہ بھی اختر مغل کی جلد صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔
Read More
Posted on:
04 Feb 2016
میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہیار کے وارڈ نمبر22 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی
میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہیار کے وارڈ نمبر22 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے نتیجے میں ایم کیوایم کے نامزدامیدوار نے 8 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل کرلی ہے اس طرح میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہیار میں ایم کیوایم نے 9، نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے
Read More
Posted on:
03 Feb 2016
قائدتحریک الطاف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے بے بنیاد الزام کے خاتمے کی خوشی میں ایم کیوایم کینیڈا کے زیراہتمام تمام شہروں میں شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے
قائد تحریک جناب الطا ف حسین کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزام میں فردم عائد نہ ہونے کی خبر کینیڈا کے تمام چیپٹر میں منٹوں اور سیکنڈوں میں پھیل گئی اور ورکنگ ڈے ہونے کے باوجود کارکنان خوشی میں اپنے اپنے چیپٹرز پر جمع ہونا شروع ہوگئے جس کے باعث جشن کا سماں دکھائی دیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے زیراہتما کینیڈا کے تمام شہروں میں اجتماعی طور پر شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے
Read More
Posted on:
03 Feb 2016
میر پور خاص ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ پینل کی واضح اکثریت سے کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میر پور خاص ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن میں ایم کیوایم کے حمایت یافتہ فرینڈز گروپ پینل کی واضح اکثریت سے کامیابی پر نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
03 Feb 2016
اورنگی ٹاؤن میں مسافر کوچ سے کچل کر معصوم بچی اور خاتون کے جاں بحق ہونے کے المناک واقعہ پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14اکبر شہید چوک پر مسافر کوچ سے کچل کر معصوم بچی اور خاتون کے جاں بحق ہونے کے المناک حادثہ پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور تیز رفتاری کے باعث شہر میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے اور ٹریفک حادثات میں انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے ضروری ہے کہ جدید دنیا سے ہم آہنگ ٹریفک قوانین کو اپنایا جائے اور انہیں سختی سے لاگو کیاجائے
Read More
Posted on:
03 Feb 2016
...
406
407
408
409
410
411
412
413
414
415
416
417
418
419
420
...
News
4051
to
4060
of
13234
Urdu News Archive
CLOUDS OF WAR HOVER OVER PAKISTAN — ALTAF HUSSAIN URGES NATIONAL UNITY
...
27 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
18th March 41st Foundation Day of MQM Celebrate in London UK on 26th A
...
26 Apr 2025
Altaf strongly Condemns Attack, Urges Peace, Unity in Wake of Kashmir
...
23 Apr 2025
This great loss is not only for the Church, Christian Community but al
...
21 Apr 2025
Who is Responsible for Pakistan’s Economic Deterioration and the Decl
...
18 Apr 2025
Altaf Hussain Smells A Scheme of Renewed Ethnic Conspiracy in Karachi,
...
13 Apr 2025
Altaf Demands Immediate Release of MQM activists: Urges Dialogue Over
...
12 Apr 2025
Hyderabad Crackdown Sparks Outrage Following Peaceful Protest Over Ind
...
11 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us