Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین پرغیر آئینی پابندی مسترد؍ کراچی سراپا احتجاج ؍منگل کے روز ایم کیوا یم کا پہلا ’’ یو م احتجاج‘‘
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریراور تصاویر پر غیر آئینی پابندی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے میں منگل کے روز ایم کیوا یم کے تحت کراچی کے 400سے زائد مختلف مقامات پر ’’یوم احتجاج ‘‘منا یاگیا اور زبردست احتجاجی مظاہرے منعقد ہوئے جن میں مجموعی طورپر شہر بھر سے لاکھوں کارکنان اور عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کرکے حکومت سے جناب الطاف حسین پر عائد غیر آئینی پابندی فی الفور ختم کرنے کامطالبہ کیا تصاویر
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
ایم کیوایم کی جانب سے بنگلہ دیش کے ریڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانیوں میں تقریباًڈھائی ہزارکمبلوں کی تقسیم
ایم کیوایم کی جانب سے بنگلہ دیش کے ریڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانیوں میں تقریباًڈھائی ہزارکمبل تقسیم کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق چند روزقبل ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے علم میں یہ آیاتھاکہ بنگلہ دیش کے ر یڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانی سخت سر دی کے موسم میں نہایت مشکل حالات میں زندگی گزاررہے ہیں اورانہیں کمبلوں کی اشدضرورت ہے۔ 
تصاویر
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
ایم کیو ایم نے پنجاب میں بھرپور طریقے سے تنظیمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے، شبیر احمد قائم خانی
متحد ہ قومی موومنٹ لاہور کے زیراہتمام پنجاب ہاؤس لاہور میں جنرل ورکرز اجلاس منعقد کیا گیا جس میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی ، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے جوائنٹ انچارج خالد اعوان ، رکن مرزا ندیم بیگ ، سینٹرل پنجاب کے تمام شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی۔
تصاویر
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
جناب الطاف حسین کی جانب سے رابطہ کمیٹی کے وفد کی سندھ اسمبلی کے احاطے میں متاثرین سے ملاقات ؍ راشن بیگز تقسیم کئے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے وفد نے سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسما کئے گئے مکانات کے متاثرین سے ملاقات کرکے ان میں راشن تقسیم کیا اور اظہار ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔وفد میں اراکین رابطہ کمیٹی عبد الحسیب، اقبال مقدم اور ڈاکٹر سلیم دانش شامل تھے ۔
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
ایم کیوا یم نے پاکستان میں پر امن احتجاج کی نئی مثا ل قائم کرکے مہذب معاشرے کی تشکیل میں سنگ بنیاد رکھ دیا
ایم کیوا یم نے پاکستان میں پر امن احتجاج کی نئی مثا ل قائم کردی ۔قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر و تصاویر کی میڈیاپر پابندی کیخلاف منگل کے روز ایم کیوا یم کے تحت کراچی کے 400مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے منعقد کئے گئے
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
جناب الطاف حسین پر پابندی کیخلا ف کراچی کے 400سے زائد مقامات پر احتجاجی مظاہرے شروع،
مختلف مقامات پر ایم کیو ایم رہنما ؤں سمیت کارکنان اور عوا م کی بڑی تعداد شریک ہے، ترجمان ایم کیوا یم  فائیو اسٹار میں سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار ، لیاقت آباد دس نمبرمیں ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل اوررکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق شریک ہیں،ترجمان  حسن اسکوئر پر ڈپٹی کنوینر سیدشاہد پاشا، رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین ، ریگل چوک پررکن رابطہ کمیٹی ڈاکٹر قادر خانزادہ اوردوتلوار کلفٹن پررکن رابطہ کمیٹی کمال ملک اور خوش بخت شجاعت مظاہرہ میں شریک ہیں، ترجمان ایم کیوایم لانڈھی اورکورنگی میں رکن رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ اورنمائش چورنگی پر نامزدمئیر کراچی وسیم اختر، سندھ اسمبلی میں حق پرست قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن مظاہرین کے ہمراہ ہیں، ترجمان ایم کیوایم ڈاکٹر سلیم دانش اور رعنایوسف زئی واٹر پمپ پر مظاہرے میں شریک ہیں ، ترجمان ایم کیوا یم
تصاویر
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
ایم کیوایم کے تحت مورخہ 26 جنوری 2016ء بروز منگل کراچی کے سیکڑوں مقامات پر پرامن احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر کی پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں غیر جمہوری پابندی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے تحت مورخہ 26؍ جنوری 2016ء بروز منگل سہ پہر 3 بجے سے لیکر شام 6بجے تک بابر مارکیٹ لانڈھی، چنیوٹ اسپتال کورنگی نمبر ڈھائی ، اسٹار گیٹ شاہراہ فیصل ، جوہر موڑ گلستان جوہر ، حسن اسکوائر گلشن اقبال ، نمائش چورنگی ایم اے جناح روڈ، دو تلوار کلفٹن، ریگل چوک صدر ، فائیواسٹار چورنگی نارتھ ناظم آباد اور لیاقت آباد
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد کے بھائی انوار العباد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تعزیت
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادکے بھائی انوارالعبادکے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ انوارالعباد
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
پاکستان کے سابق وزیر خارجہ اور آغا خان یونیورسٹی کے بانی رکن صاحبزادہ یعقوب علی خان کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خارجہ اور بورڈ آف ٹرسٹی آغا خان یونیورسٹی کے بانی رکن صاحبزادہ یعقوب علی خان کے انتقال پردکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

Read More    Posted on: 26 Jan 2016
کئی دن گزر جانے کے باوجود متاثرین سندھ اسمبلی کی آبادکاری کے لئے سندھ حکومت نے اب تک کوئی موثر اقدام نہیں کیا ۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ اسمبلی کے احاطے میں مسمار کئے گئے کوارٹرز کے متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے اس امر کی شدید مذمت کی ہے کہ دو دن گذر جانے کے باوجود کھلے آسمان تلے بیٹھے متاثرین کی آبادکاری کے لئے سندھ حکومت نے اب تک کوئی موثر اقدام نہیں کیا ہے 
English Viewers
Read More    Posted on: 25 Jan 2016

Urdu News Archive