Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
کراچی پریس کلب احتجاجی مظاہرے کے سلسلے میں لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں ایم کیوا یم لیبرڈویژن کااہم اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ لیبرڈویژن کے زیراہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین سے اظہاریکجہتی اور ان کی زبان بندی کے خلاف 28؍جنوری بروز جمعرات کوکراچی پریس کلب پرہونے والے احتجاجی مظاہرے کے انعقادکے سلسلے میں لیبرڈویژن کااہم اجلاس لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدکیاگیا جس میں سرکاری ،نیم سرکاری ،پرائیویٹ،مالیاتی اداروں اورملٹی نیشنل کمپنیوں سے تعلق رکھنے والی سی بی ایزیونینز ،مزدورتنظیموں اورمحنت کشوں نے بہت بڑی تعدادمیں شرکت کی۔
Read More    Posted on: 27 Jan 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کے گھر پر ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم کے وفد نے دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کے والد مرحوم میاں ظہور الحق کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی گئی
Read More    Posted on: 27 Jan 2016
پاکستان میڈیا کونسل کے وفد کی ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور میں رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی و دیگر عہدیداران سے ملاقات
پاکستان میڈیا کونسل کے وفد نے ایم کیو ایم پنجاب ہاؤس لاہور کا دورہ کیا اور وہاں موجود متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی ، صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب خالد اعوان ، رکن مرزا ندیم ، صدر شاہین انور گیلانی و دیگر عہدیداران سے ملاقات کی۔ 
Read More    Posted on: 27 Jan 2016
جناب الطاف حسین کی تقاریر و تصاویر کی میڈیامیں نشر و اشاعت پرغیر جمہوری پابندی کیخلاف ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے تحت28؍جنوری2016ء بروزجمعرات دوپہر 2بجے ’’ کراچی پریس کلب ‘‘ کے سامنے احتجاجی مظاہرے منعقد کیاجائے گا ۔
جناب الطاف حسین کی تقاریر و تصاویر کی میڈیامیں نشر و اشاعت پرغیر جمہوری پابندی کیخلاف ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے تحت28؍جنوری2016ء بروزجمعرات دوپہر 2بجے ’’ کراچی پریس کلب ‘‘ کے سامنے احتجاجی مظاہرے منعقد کیاجائے گا ۔
Read More    Posted on: 27 Jan 2016
جناب الطاف حسین کی تقاریر اورتصاویر پر پابندی کو عوام اب مزید برداشت نہیں کریں گے ، حق پرست سینیٹرز
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹرز نے کہا ہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین کی تقاریر اور تصاویر پر پابندی جمہوریت اور اظہار رائے کی آزادی کے صریحاً منافی ہے اور اس پابندی کو حق پرست عوام اب مزید برداشت نہیں کریں گے 
Read More    Posted on: 27 Jan 2016
جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر پابندی جیسے غیر آئینی و غیر جمہوری اقدام کی مذمت کرتے ہیں،کشور زہرہ، نائلہ لطیف
متحد ہ قومی قومی مو ومنٹ کے شعبہ خو اتین انچارج کشور زہرہ اورجوائنٹ انچارج نائلہ لطیف نے اپنے ایک بیا ن میں کہاہے کہ حکومت نے جنا ب الطاف حسین کی میڈیا کو ریج تقاریر وں اور تصاویر وں پر پا بندیا ں لگا ئی ہے جو سر اسر غیر آئینی اور غیر جمہو ری اقدام ہے جس کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہیں
Read More    Posted on: 27 Jan 2016
قائد تحریک کی تقریر و تصاویرپر غیرآئینی پابندیوں کو کلی طور پر مسترد کرتے ہیں، احتجاجی مظاہروں کا اعلان،ایم کیو ایم امریکہ
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ امریکہ جناب الطاف حسین کی تقریر و تصاویر سمیت ہر قسم کی غیر آیئنی پابندیوں کو کلی طور پر مسترد کرتی ہے۔ پاکستان کو بچانا ہے تو ارباب اختیار و اقتدار کو اپنا دوغلا پن ختم کرنا پڑے گا۔
Read More    Posted on: 27 Jan 2016
جناب الطاف حسین پر پابندی ختم نہ کی گئی تو مظاہرے ،پر امن دھرنوں اورہڑتالوں میں تبدیل ہوجائیں گے ، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام کراچی کے مختلف علاقوں میں منعقدہ احتجاجی مظاہروں میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی نے بھی شرکت کی اور وہاں موجود میڈیا نمائندگان کو اپنے احتجاج کے اصل مؤقف سے آگا ہ کیا 
تصاویر

Read More    Posted on: 26 Jan 2016
جناب الطاف حسین پرغیر آئینی پابندی مسترد؍ کراچی سراپا احتجاج ؍منگل کے روز ایم کیوا یم کا پہلا ’’ یو م احتجاج‘‘
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریراور تصاویر پر غیر آئینی پابندی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک کے پہلے مرحلے میں منگل کے روز ایم کیوا یم کے تحت کراچی کے 400سے زائد مختلف مقامات پر ’’یوم احتجاج ‘‘منا یاگیا اور زبردست احتجاجی مظاہرے منعقد ہوئے جن میں مجموعی طورپر شہر بھر سے لاکھوں کارکنان اور عوام نے بھرپور انداز میں شرکت کرکے حکومت سے جناب الطاف حسین پر عائد غیر آئینی پابندی فی الفور ختم کرنے کامطالبہ کیا تصاویر
Read More    Posted on: 26 Jan 2016
ایم کیوایم کی جانب سے بنگلہ دیش کے ریڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانیوں میں تقریباًڈھائی ہزارکمبلوں کی تقسیم
ایم کیوایم کی جانب سے بنگلہ دیش کے ریڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانیوں میں تقریباًڈھائی ہزارکمبل تقسیم کئے گئے۔تفصیلات کے مطابق چند روزقبل ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے علم میں یہ آیاتھاکہ بنگلہ دیش کے ر یڈکراس کیمپوں میں محصورپاکستانی سخت سر دی کے موسم میں نہایت مشکل حالات میں زندگی گزاررہے ہیں اورانہیں کمبلوں کی اشدضرورت ہے۔ 
تصاویر
Read More    Posted on: 26 Jan 2016

Urdu News Archive