Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا دوا ساز کمپنیوں کی جانب سے مختلف ادویات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پر اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دواساز کمپنیوں کی جانب سے مختلف ادویات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ مہنگائی کے اس دور میں جب غریبوں کے لئے دو وقت کی روٹی کھانا ہی مشکل ہے ایسے میں دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ ان کی جانوں سے کھیلنے کے مترادف ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں ویسے ہی مریضوں کو علاج و معالجے کی مناسب سہولیتں اور
Read More
Posted on:
11 Feb 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کل بروزجمعہ سہ پہر3بجے نائن زیروپر پریس کانفرنس کی جائے گی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کل بروزجمعہ سہ پہر3بجے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر پریس کانفرنس کی جائے گی جس میں قائدتحریک الطاف حسین کی تقاریر،تصاویر اوربیانات پرعائد پابندی کے بارے میں اظہارخیال کیاجائے گا۔ دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے پورے پاکستان اوراورسیز کے کارکنان و ذمہ داران سے اپیل کی ہے کہ وہ کل بروجمعہ سہ پہر 3بجے ایم کیوایم ویب ٹی وی اس پریس کانفرنس کی کارروائی ضرور دیکھیں
Read More
Posted on:
11 Feb 2016
پبلک ٹرانسپورٹ میں کمی کے باوجود ٹریفک جام کے سبب شہریوں کی پریشانی پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی کمی اور شہر کی اہم شاہراہوں پر ٹریفک جام کے سبب شہریوں کو روز مرہ معمولا ت میں پیش آنیوالی پریشانیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے سندھ حکومت کی کراچی دشمنی قرار دیاہے
Read More
Posted on:
11 Feb 2016
ایم کیو ایم برطانیہ کا اہم جنرل ورکرز اجلاس 21فروری کو انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگا
ایم کیو ایم برطانیہ کا ایک اہم جنرل ورکرز اجلاس 21فروری2016ء بروز اتوار بوقت 3.00بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ہوگا۔ جس میں اہم تنظیمی امور زیر غور آئیں گے۔ رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم برطانیہ کے تمام ذمہ داران و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنرل ورکرز اجلاس میں بھر پور شرکت کریں۔
Read More
Posted on:
11 Feb 2016
فاطمہ ثریابجیا کاانتقال ڈرامہ نگاری کے ایک عہدکااختتام ہے ،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کی ممتازڈرامہ نگار، ادیب اوردانشورمحترمہ فاطمہ ثریابجیا کے انتقال پر دلی تعزیت اورگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بجیاکے انتقال سے مجھے ذاتی طورپربہت دکھ اورصدمہ ہواہے
Read More
Posted on:
10 Feb 2016
فاطمہ ثریا بجیاکے انتقال سے دنیائے ادب میں پیدا ہونے والا خلاء صدیوں تک پورا نہ ہوسکے گا، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے معروف ناول نگار، ڈامہ نگار اور پاکستان ٹیلی ویژن و ادبی دنیا کی نامور شخصیت فاطمہ ثریا بجیا کے انتقال پر دلی افسوس کا تعزیت کا اظہار کیا ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ فاطمہ ثریابجیاکے انتقال سے دنیائے ادب میں انکا خلاء صدیوں تک پورا نہ ہو سکے گاانہوں نے فاطمہ ثریا بجیا (مرحومہ)کے
Read More
Posted on:
10 Feb 2016
ننکانہ صاحب میں مانا والہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر کار سے ٹکرانے اور پھٹ جانے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ننکانہ صاحب میں مانا والہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر کار سے ٹکرانے اور پھٹ جانے کے خوفناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان
Read More
Posted on:
10 Feb 2016
میئر، ڈپٹی میئرز اور ڈسٹرکٹ چیئرمین، وائس چیئرمین اور مخصوص نشستوں کے انتخابات ’’شو آف ہینڈ‘‘ کے ذریعے کرانے کے قانون کو کالعدم قرار دینے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر عوام کو ایم کیوایم کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میئر،ڈپٹی میئرزاورڈسٹرکٹ چیئرمین، وائس چیئرمین اورمخصوص نشستوں کے انتخابات ’’شوآف ہینڈ‘‘ کے ذریعے کرانے کے قانون کو کالعدم قراردینے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کازبردست خیرمقدم کیاہے اوراس فیصلے پر سندھ کے عوام کومبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت سندھ خصوصاً سندھ کے شہری علاقوں پرجبراً تسلط قائم کرنے کیلئے آئے دن نت نئے ہتھکنڈے اختیار کررہی ہے ۔سپریم کورٹ کے
Read More
Posted on:
10 Feb 2016
عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود ’’کے الیکٹرک ‘‘ کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں کمی نہ کرناشہریوں کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے، حق پرست ارکان سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود7 ’’کے الیکٹرک ‘‘ کی جانب سے بجلی کے نرخوں میں کمی نہ کرناشہریوں کے ساتھ کھلی ناانصافی ہے اور کے الیکٹرک انتظامیہ کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے دعوؤں کی نفی ہے۔اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی
Read More
Posted on:
10 Feb 2016
مانا والہ روڈ ننکانہ صاحب میں ایل پی جی ٹینکر کے کار سے ٹکرانے اور پھٹ جانے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک و زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ننکانہ صاحب میں مانا والہ روڈ پر ایل پی جی ٹینکر کے کار سے ٹکرانے اور پھٹ جانے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
10 Feb 2016
...
406
407
408
409
410
411
412
413
414
415
416
417
418
419
420
...
News
4061
to
4070
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us