Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
محترمہ فاطمہ ثریا بجیا جیسی بڑی ہستی کو قومی سطح پر نظرانداز کرنا انتہائی قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ محترمہ فاطمہ ثریا بجیاپاکستان ہی نہیں بلکہ برصغیرکی بہت بڑی ڈرامہ نگاراورادیبہ تھیں لیکن اتنی بڑی ہستی کو قومی سطح پر نظرانداز کردیا گیا جوکہ انتہائی قابل مذمت ہے ۔انہوں نے یہ بات ویلنٹائن ڈے کے موقع پر نائن زیروپرخطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے مہاجردانشوروں کے ساتھ متعصبانہ سلوک کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان میں محترمہ فاطمہ ثریا بجیا جیسی ڈرامہ نگار اور ادیبہ کوئی پیدانہیں ہوسکتی،
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
قائد تحریک الطاف حسین کی تقاریر، تصاویر اور بیانات کو میڈیا پر نشر اور شائع کرنے پر عائد پابندی کے خلاف کل سے برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ کے سامنے بھوک ہڑتال کی جائے گی
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تقاریر،تصاویراوربیانات کوالیکٹرانک اورپرنٹ میڈیاپرنشراورشائع کرنے پرعائد پابندی کے خلاف برطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ کے سامنے کل بروزپیرسے دوروزہ بھوک ہڑتال کی جائے گی۔بھوک ہڑتا پیر 15فروری کو برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10بجے شروع ہوگی جو
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
مٹیاری مسافر وین حادثہ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مٹیاری کے مقام پر مسافر وین اور ٹرین کے تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
جناب الطاف حسین دنیا بھر میں محبت کا پرچار اور معاشرے سے نفرت کا خاتمہ چاہتے ہیں،سینئر ڈپٹی کنوینرڈاکٹر محمد فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام نائن زیرو پر 14فروری ویلنٹائن ڈے کے سلسلے میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹرمحمد فاروق ستار،ڈپٹی کنوینر کہف الواریٰ،سید شاہد پاشا، واراکین رابطہ کمیٹی ،سی ای سی کے انچارج واراکین کمیٹی ، ایم کیو ایم کے تنظیمی شعبہ جات ذمہ داران ،حق پرست سینیٹز ،حق پرست اراکین اسمبلی ،نامزد میئر کراچی وسیم اختر ،نومنتخب چیئر مین،وائس چیئر مین ،یوسی کونسلرز ، ایم کیوایم کے ٹاؤن آرگنائزر ٹاؤن ممبران، یوسی
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
نماز محبت (ویلنٹائن ڈے پر ) مصطفےٰؔ عزیزآبادی 14 فروری 2016ء
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں کشمیر جیسی خوبصورت اور پرامن وادی کو معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگ رہی ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے آزاد کشمیر نکیال سیکٹر میں فائرنگ کے واقعے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار کی جنگ اور ہوس میں ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں کشمیر جیسی خوبصورت اور پرامن وادی کو معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگ رہی ہیں۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام شہر قائد کے عوام کو درپیش بجلی، گیس اور مہنگائی سمیت دیگر بیش بہا مسائل کے خلاف آج شام مین روڈ کورنگی نمبر 5 پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہونے، بجلی و گیس کی کی لوڈشیڈنگ اور گھریلوں صارفین پر عائد بجلی و گیس کے ٹیکسوں میں کمی نہ کرنے کے خلاف آج شام 4 بجے مین روڈ کورنگی نمبر 5 پر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔ پرامن احتجاجی مظاہرے کے شرکاء سے اراکین رابطہ کمیٹی، نامزد میئر و ڈپٹی میئر کراچی اور حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی خطاب کریں گے۔
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
نائن زیروپر ویلنٹائن ڈے کی تقریب ؍جناب الطاف حسین کی جانب سے صحافیوں کو کلیاں اور گلدستے پیش کئے گئے
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت نائن زیروپر 14فروری کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شریک صحافیوں میں جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کی کلیاں اور گلدستے پیش کے گئے ۔اس سلسلے میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر محمد فاروق ستار ، ڈپٹی کنوینر سید شاہد پاشا، رکن رابطہ کمیٹی سید امین الحق اور نامزد میئر کراچی وسیم اختر نے
تصاویر
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سکھر زون کو تحلیل کردیا اور سکھر زون کو سکھر ڈسٹرکٹ میں تبدیل کرکے ایم کیوایم سکھر ڈسٹرکٹ کے آرگنائزر سمیت 16 رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم سکھر زون کو تحلیل کردیا ہے اور سکھر زون کو سکھر ڈسٹرکٹ میں تبدیل کرکے ایم کیوایم سکھر ڈسٹرکٹ کے آرگنائزر سمیت 16رکنی کمیٹی کا اعلان کردیا ہے ۔تنظیم نو کے سلسلے میں مزید اعلانات کے مطابق ایم کیوایم ڈسٹرکٹ سکھر کے پانچ سیکٹرز میں سے سکھر سٹی کے تین سیکٹر A,B,Cکو تحلیل کرکے 16یونین کمیٹیز میں تبدیل کردیا گیا ہے ، پنو عاقل سیکٹر اور روہڑی سیکٹر کو ٹاؤن
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
محبان پاکستان دبئی یونٹ کمیٹی کے رکن دانش قاضی کی علالت پر جنا ب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے محبان پاکستان دبئی یونٹ کمیٹی کے رکن دانش قاضی کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ اپنے بیان میں
Read More
Posted on:
14 Feb 2016
...
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
...
News
4031
to
4040
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us