Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
آل پاکستان متحدہ ا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت "چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ"کا افتتاح کردیا گیا
آل پاکستان متحدہ ا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت "چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ"کا افتتاح کردیا گیاہے۔ٹورنامنٹ کا افتتاح جمعرات کے روز نامزد حق پرست ڈپٹی میئرکراچی ارشد وہرا نے کیا۔ اس موقع پر حق پرست رکن قو می اسمبلی اقبا ل محمد علی بھی ان کے ہمر اہ تھے۔ آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی، گلبرگ بلاک نمبر 13فیڈرل بی ایریا کراچی میں ’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ میں32سے زائد کا لجز کی ٹیمیں حصہ لیں رہی ہیں اور یہ ٹورنا منٹ ایک ہفتہ تک جاری رہے گا ۔ 
Read More    Posted on: 03 Mar 2016
شہرمیں صفائی ستھرائی مہم کے آغازکے سلسلے میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی سربراہی میں منتخب حق پرست نمائندوں کااجلاس
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام شہرمیں صفائی ستھرائی مہم کے آغازکے سلسلے میں رابطہ کمیٹی کی سربراہی میں منتخب حق پرست نمائندوں کااہم اجلاس لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآبادمیں منعقدہوا۔جس میں کراچی سے تعلق رکھنے والے حق پرست اراکین سینیٹ،قومی وصوبائی اسمبلی اوریوسی ناظمین ،نائب ناظمین، کونسلروں اورایم کیوایم کے ذمہ داران نے شرکت کی
Read More    Posted on: 02 Mar 2016
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت ’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کا آغاز
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام گلبرگ میں واقع راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی میں ’’چوتھا شہدائے حق کرکٹ ٹورنامنٹ‘‘ کا آغاز کیا جارہا ہے جوکہ ایک ہفتے تک جاری رہے گا۔ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب جمعرات مؤرخہ 03؍ مارچ 2016ء کو راشد لطیف 
Read More    Posted on: 02 Mar 2016
فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جیو نیوز کراچی کے بیورو چیف فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے 

Read More    Posted on: 02 Mar 2016
رکن رابطہ کمیٹی محمد اظہار خان کی ہمشیرہ کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے رکن رابطہ کمیٹی محمد اظہا ر خان کی ہمشیر ہ کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک بیان میں را بطہ کمیٹی نے مر حو مہ کے تمام سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔را بطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حو مہ کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء فر ما ئے اور سوگو ار ان کو صبر جمیل عطا ء کر ے (آمین )
Read More    Posted on: 02 Mar 2016
روزنامہ اوصاف ملک بھر کے متوسط طبقے کے لوگوں کی آواز بلند کرتا رہے گا اورخصوصا کراچی کےمسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا احسن کردار ادا کرے گا۔ڈاکٹر فاروق ستار


روزنامہ اوصاف کے گروپ ایڈیٹرمحسن بلال کی سربراہی میں ایک وفد کے ارکان نے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار اور رکن رابطہ کمیٹی امین الحق سے ملاقات کی
Read More    Posted on: 02 Mar 2016
تشدد، تشدد کو جنم دیتا ہے ۔۔۔تحریر: ادریس بختیار : بشکریہ روزنامہ جنگ
تشدد، تشدد کو جنم دیتا ہے ۔۔۔تحریر: ادریس بختیار : بشکریہ روزنامہ جنگ 
Read More    Posted on: 02 Mar 2016
جیو نیوز کراچی کے بیورو چیف فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیو نیوز کراچی کے بیورو چیف فہیم احمد صدیقی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تما م کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
Read More    Posted on: 02 Mar 2016
طوفان: ( قائد تحریک الطاف حسین کے15روز والے بیان کا مذاق اڑانے والوں کے نام) تحریر:مصطفےٰؔ عزیزآبادی
میں نے ہر اک موڑ پر لوگوں کو سمجھایا بہت
کس طرح طوفان آئیں گے یہ بتلایا بہت
کیا خبر تھی مجھ پہ ہی برسیں گے یہ اہلِ چمن
میں نے پتھر مارنے والوں کا غم کھایا بہت
Read More    Posted on: 01 Mar 2016
ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن واحدحسین کی والدہ کے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن واحدحسین کی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔
Read More    Posted on: 01 Mar 2016

Urdu News Archive