Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف سما جی شخصیت اور ایدھی فا ؤنڈیشن کے سر بر اہ عبد الستار ایدھی کی علا لت پر جنا ب الطاف حسین کا اظہا ر تشویش


معروف سما جی شخصیت اور ایدھی فا ؤنڈیشن کے سر بر اہ عبد الستار ایدھی کی علا لت پر جنا ب الطاف حسین کا اظہا ر تشویش
 Posted on: 4/16/2016
معروف سما جی شخصیت اور ایدھی فا ؤنڈیشن کے سر بر اہ عبد الستار ایدھی کی علا لت پر جنا ب الطاف حسین کا اظہا ر تشویش 
کا رکنان وعوام عبد الستار ایدھی کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعائیں کر یں ،الطاف حسین 

کراچی ۔۔۔16اپر یل 2016ء 
متحد ہ قومی مو ومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے معروف سما جی شخصیت اور ایدھی فا ؤنڈیشن کے سر بر اہ عبد الستار ایدھی کی علا لت پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کرتے ہوئے ان کی جلد مکمل صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کا رکنان اور عوام سے اپیل کی کہ وہ عبد الستا ر ایدھی کی صحتیا بی کیلئے اللہ تعالی کے حضور خصوصی دعائیں کر یں ۔واضح رہے کہ عبد الستار ایدھی علیل ہیں اور نجی اسپتا ل میں زیر علا ج ہیں ۔

7/19/2024 4:32:19 PM