Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مخدوم جاویدہاشمی کی جانب سے عمران خان کے دھرنے کے بارے میں انتہائی سنگین الزامات کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے۔ بیرسٹر محمدعلی سیف
متحدہ قومی موومنٹ کے سینیٹربیرسٹرمحمدعلی سیف نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ تحریک انصاف کے سابق صدرمخدوم جاویدہاشمی کی جانب سے عمران خان اورتحریک انصاف لگائے جانے والے انتہائی سنگین نوعیت کے الزامات کی تحقیقات کے لئے فوری طورپرجوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے
Read More
Posted on:
05 Mar 2016
الطاف حسین سے ہمارا رشتہ دنیا کی کوئی بھی سازش اورجھوٹا پروپیگنڈا ختم نہیں کرسکتا ہے ، جناب الطاف حسین کی ساری زندگی مظلوم قومیتوں کے حقوق کی جدوجہد سے عبارت رہی ہے اور مظلوم قومیتوں کے حقوق کی عظیم جدوجہد کرنے والے قائد پر تنقید اور جھوٹے الزامات عائد کرنا ملک کی تمام مظلوم قومیتوں کی توہین ہے،طاہر کھوکھر
ایم کیویم آزادکشمیر کے زیراہتمام میرپور میں الطاف حسین کے حق اور اظہار یکجہتی کے لیئے مظاہرہ جس کی قیادت ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر محمد طاہر کھوکر نے کی ۔طاہر کھوکھر نے اس موقع پر کہا کہ الطاف حسین سے ہمارا رشتہ دنیا کی کوئی بھی سازش اورجھوٹا پروپیگنڈا ختم نہیں کرسکتا ہے ، جناب الطاف حسین کی ساری زندگی مظلوم قومیتوں کے حقوق کی جدوجہد سے عبارت رہی ہے اور مظلوم قومیتوں کے حقوق کی عظیم جدوجہد کرنے والے قائد پر تنقید اور جھوٹے الزامات عائد کرنا ملک کی تمام مظلوم قومیتوں کی توہین ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2016
ایم کیوایم کے زیر اہتمام کراچی کے 18مقامات پر بیک وقت جناب الطاف حسین سے اظہا ریکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بانی و قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے جمعہ کے روز کراچی کے 18مقامات پر زبردست ریلیاں نکالی گئیں جن میں نوجوانوں ، بزرگوں ، خواتین، طلباء ، ڈاکٹر ز ، انجینئرز ، وکلاء، صحافی ، شاعر ، دانشور ، علمائے کرام سمیت مختلف قومیتوں، برادریوں ، مسلکوں اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھر پور انداز میں شرکت کی اور جناب الطاف حسین کی قیادت پرایک بار پھر اپنے بھر پور اعتماد کااظہار کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
04 Mar 2016
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ انتظام مختلف مقامات پر پُر امن احتجاجی مظاہرے کیئے گئے۔
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم حیدرآباد زون کے زیرِ انتظام مختلف مقامات سیکٹر A لبرٹی مارکیٹ چوک، سیکٹرB پنجرہ پول چوک ، سیکٹر C پھلیلی پل، سیکٹر D تلک چاڑی ، سیکٹر Eاور کینٹ حیدر چوک، سیکٹر F سبزی منڈی چوک حالی روڈ ، سیکٹر G اور H لبیک چوک ، سیکٹر Iکی الحرم ہال چوک ، سیکٹر سائیٹ فتح چوک ، سیکٹر قاسم آباد شہباز بلڈنگ ، سیکٹر ٹنڈو جام بمقام پریس کلب اور سیکٹر ہالا سیکٹر بمقام ہائی وے روڈ پر پُر امن احتجاجی مظاہرے کیئے گئے
تصاویر
Read More
Posted on:
04 Mar 2016
پرانا پنجرہ نئے کبوتروں کے ساتھ میڈیا کے سامنے پیش کر کے قائد تحریک الطا ف حسین کیخلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جار ہا ہے ، انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی
ایم کیو ایم حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی و اراکین زونل کمیٹی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کارکنان اور حق پرست عوام بخوبی جانتے ہیں کہ پرانا پنجرہ اور نئے کبوتروں کو میڈیا کے سامنے پیش کر کے ایک بار پھر قائدِ تحریک جناب الطا ف حسین کیخلاف منفی پروپیگنڈہ کیا جار ہا ہے لیکن کارکنان و حق پرست عوام قائدِ تحریک الطاف حسین کی قیادت میں متحد ہو کر اس گھناؤنی سازش کو بھی ناکام بنا دیں گے
Read More
Posted on:
04 Mar 2016
مائنس الطاف حسین فارمولا کسی صورت قابل قبول نہیں ، متحدہ قومی موومنٹ پنجاب
متحدہ قومی موومنٹ کی مرکزی پنجاب کمیٹی نے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کروڑوں عوام کے دلوں میں بستے ہیں اور ملک بھر کے مظلوم کل بھی قائد تحریک الطاف حسین پر بھرپور اعتماد رکھتے تھے
Read More
Posted on:
04 Mar 2016
مظفر آباد اورمیر پور پریس کلب کے باہر ایم کیوایم آزاد کشمیر کے تحت جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں
ایم کیوایم آزاد کشمیر کے زیرا ہتمام مظفر آباد اور میر پور پریس کلب کے باہر جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی گئیں جن میں عوام و کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ریلیوں کی سربراہی آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر طاہر کھوکھر ، ایم کیوایم آزاد کشمیر کے ذمہ داران مشکور بلال بٹ اور عزت علی نے کی
Read More
Posted on:
04 Mar 2016
حیدرآباد پریس کلب ، آج ٹی وی چینل اوردیگرچینلزکی ڈی سی این جیزپرحملہ آزادی صحافت کے منافی ہے،ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات
ایم کیو ایم شعبہ اطلاعات نے نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب نجی ٹی وی چینل (آج ٹی وی)کے دفترپرحملے اورکورریج پرماموردیگرچینلزکی ڈی سی این جیزوین کوشدیدنقصان پہنچانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے آزادی صحافت پر حملہ قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2016
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈوالہیارزون کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سےاظہار یکجہتی کے لئے جمعرات کی شب یکجہتی ریلی نکالی گئی
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے جمعرات کی شب یکجہتی ریلی نکالی گئی
Read More
Posted on:
04 Mar 2016
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے ٹنڈو الہ یار پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرے کا انعقاد
متحدہ قومی موومنٹ ٹنڈو الہ یار زون کے زیر اہتمام مورخہ 04مارچ2016بعد نماز جمعہ ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے اظہار یکجہتی کے لئے ٹنڈو الہ یار پریس کلب کے سامنے پر امن احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں سندھ تنظیمی کمیٹی
Read More
Posted on:
04 Mar 2016
...
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
...
News
4011
to
4020
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us