Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں ،را بطہ کمیٹی
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے معروف سما جی شخصیت عبد الستار ایدھی کی علا لت پر گہر ی تشویش کا اظہا ر کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔را بطہ کمیٹی نے کہا کہ عبد الستار ایدھی کی پا کستان کیلئے فلا حی کا مو ں میں خد مت قابل تحسین ہیں را بطہ کمیٹی نے عوام وکا رکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ عبد الستار کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالی کے حضور دعا ئیں کر یں ۔
Read More
Posted on:
16 Apr 2016
بول نیٹ ورک کے ڈائریکٹرمعروف ہدایتکارحیدرامام رضوی اورسندھ ہائی کورٹ کے سینئروکیل اوریٹائرڈ ایڈیشنل سیشن جج کرم چندکنگرانی نے قائد تحریک الطاف حسین کے فکروفلسفے سے متاثر ہوکر متحدہ قومی موومنٹ میں غیرمشروط طورپرشمولیت اختیارکرلی
بول نیٹ ورک کے ڈائریکٹرمعروف ہدایتکارحیدراما م رضوی اورسندھ ہائی کورٹ کے سینئروکیل وریٹائرڈایڈیشنل سیشن جج کرم چندکنگرانی نے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کے فکروفلسفے سے متاثرہوکر باقاعدہ متحدہ قومی موومنٹ میں غیرمشروط طورپرشمولیت اختیارکرلی۔حیدرامام رضوی اورایڈوکیٹ کرم چندنے ایم کیوایم میں شمولیت کااعلان خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں اراکین رابطہ کمیٹی محفوظ یارخان ایڈووکیٹ،عارف خان ایڈووکیٹ،گلفرازخان خٹک،ڈاکٹرعبدالقادرخانزادہ اورمحترمہ ریحانہ نسرین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
حیدر امام رضوی اور جسٹس کرم چند کی ایم کیوایم میں شمولیت تحریک کیلئے ایک نئی توانائی اور طاقت کا باعث ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان ٹیلی وژن کے ممتازاورسینئرڈائریکٹرحیدرامام رضوی اورسینئر ریٹائرڈ جج جسٹس کرم چند کی ایم کیوایم میں شمولیت کازبردست خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ان دونوں علمی شخصیات کی ایم کیوایم میں شمولیت تحریک کے لئے ایک نئی توانائی اورطاقت کا باعث ہے ۔ نائن زیروپر حیدرامام رضوی اور جسٹس کرم چندسے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے دونوں شخصیات کوایم کیوایم میں شمولیت پر مبارکبادپیش کی اور کہا کہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، تمام منتخب نمائندوں، تمام تنظیمی شعبہ جات کے ارکان اورپاکستان سمیت دنیابھرمیں پھیلے ہوئے کارکنوں، ماؤں،بہنوں اوربزرگوں کی جانب سے
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
ایم کیوایم پر پابندی لگانے کے مطالبہ کرنے والے ضمیر فروشوں کا اصل ایجنڈا قوم کے سامنے آگیا ہے۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ ایم کیوایم پر پابندی لگانے کے مطالبہ کرنے والے ضمیرفروشوں کا اصل ایجنڈا قوم کے سامنے آگیا ہے کہ یہ عناصر خفیہ قوتوں کے اشارے پرصرف اورصرف مہاجروں سمیت تمام مظلوموں کی واحداورآخری امیدایم کیوایم کو ختم کرنے کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ یہ ضمیرفروش عناصر خفیہ قوتوں کی ایماء پر مہاجروں کوگمراہ کرنے کی سرتوڑکوششیں کررہے ہیں، ایک طرف خود کومہاجروں کا سب سے بڑاہمدرداورخیرخواہ ظاہر کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور دوسری جانب کروڑوں مہاجروں اورمظلوموں کی قیادت کے خلاف زہر اگل رہے
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی پکا قلعہ حیدرآباد کے بعض علاقوں میں حیسکو کی جانب سے بجلی منقطع کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے پکا قلعہ حیدرآباد کے بعض علاقوں میں حیسکو کی جانب سے بجلی منقطع کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر و ڈپٹی میئر کا انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے کے فیصلہ کا ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی طرف سے زبردست خیر مقدم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی سمیت سندھ بھر میں میئر و ڈپٹی میئر کا انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے کے فیصلہ کا زبردست خیر مقدم کیا ہے اور اسے حق و سچ اور تمام مظلوم قومیتوں کی فتح قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
سپریم کورٹ کا میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ تاریخ ساز ہے ، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب خفیہ بیلٹ کے ذریعے کرانے کے سپریم کورٹ کے تاریخ ساز فیصلے کا زبردست خیر مقد م کیا ہے اور رابطہ کمیٹی کے اراکین ، نامزد میئر کراچی وسیم اختر ، ڈپٹی میئر کراچی ارشد وہرا، چیئرمین ، وائس چیئرمین اورکونسلروں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
بیٹی کا انتظار کروں یا مغفرت کی دعا ؟۔۔۔تحریر:صبا اعتزاز،بشکریہ بی بی سی اردو
بیٹی کا انتظار کروں یا مغفرت کی دعا ؟۔۔۔تحریر:صبا اعتزاز،بشکریہ بی بی سی اردو
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران اور کارکنان پر جھوٹے مقدمات قائم کرنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک نومولود اور غیر مقبول سیاسی جماعت کی جانب سے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین سرفراز احمد صدیقی اور اے پی ایم ایس او کے دیگر ذمہ داران و کارکنان کو مقدمے میں نامزد کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
15 Apr 2016
نام نہاد مفاد پرست ضمیر فروشوں کا ٹولہ لیبر ڈویژن کے کارکنان کو اپنے ساتھ ملانے کیلئے دھونس دھمکی کا استعمال کررہا ہے ، انچارج لیبر ڈویژن اسد کاظمی
متحدہ قومی موومنٹ لیبر ڈویژن کے انچارج اسد کاظمی نے کہا ہے کہ ضمیر فروشوں اور ان کے کارندوں کا نام نہاد مفاد پرست ضمیر فروشوں کا ٹولہ تحریک میں مفادات حاصل کرنے اور مال بنانے کی نیت سے داخل ہوا تھا ، ضمیر فروشی کا عمل کرنے کے بعد اس ٹولے کی جانب سے لیبر ڈویژن کے کارکنان کو اپنے ساتھ ملانے کے لئے دھونس دھمکی کا استعمال کررہا ہے اور کارکنان کے انکار پر انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے
Read More
Posted on:
14 Apr 2016
...
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
...
News
3921
to
3930
of
13678
Urdu News Archive
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us