Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خوا تین کی گر فتا ری ایف آ ئی اے ہیڈ کوا رٹر کی اجا زت سے مشروط کرنا قا بل ستا ئش اور در ست قد م ہے،خوا تین حق پر ست ارا کین قو می اسمبلی


خوا تین کی گر فتا ری ایف آ ئی اے ہیڈ کوا رٹر کی اجا زت سے مشروط کرنا قا بل ستا ئش اور در ست قد م ہے،خوا تین حق پر ست ارا کین قو می اسمبلی
 Posted on: 4/17/2016
خوا تین کی گر فتا ری ایف آ ئی اے ہیڈ کوا رٹر کی اجا زت سے مشروط کرنا قا بل ستا ئش اور در ست قد م ہے،خوا تین حق پر ست ارا کین قو می اسمبلی
ہما رے معا شر ے میں ایک خا تو ن کو طلب کر نے کا مطلب یہ سمجھا جا تا ہے کہ وہ ملز م نہیں مجر م ہے، انچارج ایم کیو ایم شعبہ خواتین و رکن قومی اسمبلی کشور زہرا 
خاتون کو بار بار طلب کرنے سے خا ندا ن بھی شدید ذہنی کرب میں مبتلا رہتا ہے اوربرا دری میں اس کی اور اس کے خا ندا ن کی کردا ر کشی شروع ہوجاتی ہے، انچارج ایم کیو ایم شعبہ خواتین و رکن قومی اسمبلی کشور زہرا 
کراچی ۔۔۔ 17؍ اپریل2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین اور حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہرا نے خواتین کی گرفتاری کے عمل کو ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کی اجازت سے مشروط کرنے کا خیرمقد م کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کی گرفتاری کو ایف آئی اے ہیڈ کواٹر سے مشروط کئے جانے سے خواتین کی کردار کشی اور رشوت ستانی جیسے مکروہ عمل کی بیخ کنی ہوسکے گی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ خوا تین کی گر فتاری کو ایف آئی اے ہیڈ کوا ر ٹر کی اجا زت سے مشروط کرنا ایک قا بل ستا ئش اور در ست قدم ہے جس سے ایف آ ئی اے جیسے ادرا ے کے وقا ر میں اضا فہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی مضبو طی اور سا لمیت کے لئے ضرو ری ہے کہ ادارو ں اور عوا م کے در میا ن ایک مفا ہمت کی فضا ء قا ئم کی جائے ، خا ص طو ر پر ایک خا تو ن کی گر فتا ری خا ندا ن پر گہر ے اوربر ے اثرا ت مر تب کر تی ہے، خاتون کو بار بار طلب کرنے کا عمل ذہنی اذیت کا باعث ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ہما رے معا شر ے میں ایک خا تو ن کو طلب کر نے کا مطلب یہ سمجھا جا تا ہے کہ وہ ملز م نہیں مجر م ہے جس سے نہ صر ف وہ (عورت) بلکہ اس کا خا ندا ن بھی شدید ذہنی کرب میں مبتلا رہتا ہے اوربرا دری میں اس کی اور اس کے خا ندا ن کی کردا ر کشی شروع ہوجاتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایف آئی اے کی طرح ملک کے دیگر ادارے بھی خواتین کے معاملات میں ان کے مسائل اور مشکلات کو مد نظر رکھیں گے ۔

7/19/2024 4:20:30 PM