Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
لیبرڈویژن کاسالانہ 29سالانہ کنونیشن 29فروری کوجناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پورے جوش وخروش سے ساتھ منایاجائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ایم کیوایم لیبرڈویژن کا29سالانہ لیبرکنونیشن29فروری بروزپیرجناح گراؤنڈعزیزآبادمیں پورے جوش وخروش اورجذبے کے ساتھ منایاجائیگا جس میںآزادکشمیرسمیت ملک کے پرائیویٹ ونیم سرکاری اور سرکاری اداروں سے تعلق رکھنے والے محنت کشوں شرکت کریں گے
Read More
Posted on:
27 Feb 2016
اگر میری کسی بھی تقریر سے کسی عسکری ادارے یا اس کے سربراہ یا کسی افسر کی دل آزاری ہوئی ہے تو میں اس پر معذرت خواہ ہوں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ فوج اور مہاجروں کے درمیان جو غلط فہمیاں پید ا ہوئی ہیں ان کاملک وقوم کے مفادمیں خاتمہ نہایت ضروری ہے۔اگر میری کسی بھی تقریر سے کسی عسکری ادارے یا اس کے سربراہ یا کسی افسر کی دل آزاری ہوئی ہے تو مجھے اس بات پر افسوس ہے اور میں اس پر معذرت خواہ ہوں،ایم کیوایم کراچی کے امن و استحکام ،سندھ سمیت پورے ملک کو کرپشن سے پاک کرنے اور پورے ملک کی بہتری اورقومی مفاد کیلئے پاکستان کی عسکری قیادت کے ساتھ ہرقسم کے تعاون کیلئے تیار ہے
Read More
Posted on:
27 Feb 2016
کراچی سندھ تاجراتحادکے چیئرمین شیخ حبیب کی سربراہی میں27رکنی وفدکی عارف خان اورعبدالقادرخانزادہ سے ملاقات
کراچی سندھ تاجراتحادکے چیئرمین شیخ حبیب کی سربراہی میں27رکنی وفدنے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ اورعبدالقادرخانزادہ سے ملاقات کی اورقائدتحریک الطاف حسین سے مکمل یکجہتی کااظہار کرتے ہوئے ایم کیوایم کے بھوک ہڑتال کی کیمپ کی شاندارکامیابی پرمبارکبادپیش کی
Read More
Posted on:
26 Feb 2016
سانگھڑ کے بلدیاتی انتخابات میں حق پرستوں کی کامیابی حق و سچ کی فتح ہے، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانگھڑ میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے وارڈز 04، 05، 07 اور 22 سے ایم کیو ایم کے نامزد بلدیاتی امیدواران بالترتیب محمد صادق قائم خانی، اصغر عباسی، شوکت شیخ اور نور خان راجپوت کی شاندار کامیابی پر سانگھڑ کے حق پرست عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی ہے
Read More
Posted on:
26 Feb 2016
پارٹی فنڈ کے بارے میں میٹرو پولیٹن پولیس سروس کی جانب سے جاری سول دعوے کی سماعت کے سلسلے میں آج ایم کیوایم کے وکلاء ویسٹ لندن مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوئے
ایم کیوایم کے پارٹی فنڈکے بارے میں میٹروپولیٹن پولیس سروس کی جانب سے جاری سول دعوے کی سماعت کے سلسلے میں آج ایم کیوایم کے وکلاء ویسٹ لندن مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوئے ۔پارٹی فنڈز کی یہ رقم اس وقت میٹروپولیٹن پولیس کی تحویل میں ہے۔ایم کیوایم اور قائدتحریک جناب الطاف حسین کا یہی مؤقف ہے کہ ایم کیوایم کے پارٹی فنڈزکی جورقم اس وقت میٹروپولیٹن پولیس کی تحویل میں ہے وہ مکمل طورپر جائز اور قانونی ہے۔
English Viewers
Read More
Posted on:
26 Feb 2016
جناب الطاف حسین نے پاکستان کے غریب و متوسط طبقے سے پڑھے لکھے نوجوانوں کو ملک کے اعلیٰ ایوانوں میں بھیج کر ملک میں پہلی بار عملی طور پر عوامی سیاست متعارف کرائی۔ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانگھڑ میونسپل کمیٹی ٹنڈوآدم کے وارڈز 04، 05، 07 اور 22 سے ایم کیو ایم کے نامزد بلدیاتی امیدواران بالترتیب محمد صادق قائم خانی، اصغر عباسی، شوکت شیخ اور نور خان راجپوت کامیابی پر امیدواران اور سانگھڑ کی عوام کو مبارک باد پیش کی ہے اور اسے حق پرستی کی شاندار فتح قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
26 Feb 2016
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تحریر، تقریر اور تصویر پر عائد غیر جمہوری پابندی کیخلاف اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں ایم کیوایم کے اراکین قومی اسمبلی اور سینٹرز کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی تحریر ،تقریر اور تصویر پر عائد غیرجمہوری پابندی کیخلاف جمعرات کی صبح اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ایم کیوایم کے اراکین قومی اسمبلی اور سینیٹرز نے زبردست احتجاج مظاہرہ کیا اور جناب الطاف حسین کے اظہار رائے پر عائد غیر جمہوری پابندی فی الفور ہٹانے کا مطالبہ کیا
تصاویر
Read More
Posted on:
25 Feb 2016
شبیر احمد قائم خانی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی مشہور و معروف اداکار حبیب الرحمن کے انتقال پر ان کے گھر پر ان کی بیوہ اور بیٹوں سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے پنجاب کے سیکریٹری جنرل ملک وسیم کھوکھر، سیکریٹری نشرواشاعت خرم شہزاد رانا اور صدر سینٹرل پنجاب سید شاہین انور گیلانی کے ہمراہ ناموراداکار حبیب الرحمن کے انتقال پر ان کے گھر لاہور میں انکی بیوہ اور بیٹوں فہد حبیب اور ارشد حبیب سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی جانب سے تعزیت کا اظہار کیا
Read More
Posted on:
25 Feb 2016
حکومت سندھ کی جانب سے مالی وسائل کوجوازبناکرفرئیرہال اورفیضی گیلری کو محکمہ ثقافت سندھ کے حوالے کرنے کی تیاریوں پر نامزدمیئروسیم اخترکی مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے نامزدحق پرست میئرکراچی وسیم اختر نے حکومت سندھ کی جانب سے مالی وسائل کوجوازبناکرفرئیرہال اورفیضی گیلری کوکراچی سے چھین کر محکمہ ثقافت سندھ کے حوالے کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کراچی اوراس کے عوام کے ساتھ کھلی زیادتی قراردیتے ہوئے کہاکہ سندھ حکومت بلدیہ اعظمیٰ کراچی کواپنی کالونی بناناچاہتی ہے۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2016
وفاقی اردو یونیورسٹی عبد الحق کیمپس میں طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم اور اس دوران طلبہ و اساتذہ کرام پر تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کا بینہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں انہوں نے وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میں دو طلبہ تنظیموں کے مابین تصادم اور اس دوران طلبہ و طالبات اور اساتذہ کرام پر تشدد کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حصول علم کے لئے آنے والے طلبہ و طالبات اور انتہائی قابل احترام اساتذہ کرام پر ایک نام نہاد طلبہ تنظیم کی جانب سے تشدد کے باعث دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی ہے۔
Read More
Posted on:
25 Feb 2016
...
391
392
393
394
395
396
397
398
399
400
401
402
403
404
405
...
News
3941
to
3950
of
13286
Urdu News Archive
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us