بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
9:00pm UK time
21 جولائی2025 ء
#GetWellSoonAltafBhai
دو ڈاکٹروں کی ٹیم نے پیر کی شام جناب الطاف حسین کا معائنہ کیا جن میں چیسٹ اسپیشلسٹ بھی شامل تھے۔ڈاکٹروں نے جناب الطاف حسین کی طبیعت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ڈاکٹروں کی ہدایت پر جناب الطاف حسین کی ہیلتھ کی مزید ریکوری کےلئےانہیں آئرن کی بوتل چڑھائی گئی۔
|