Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20 جولائی2025 ء


 ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20 جولائی2025 ء
 Posted on: 7/20/2025

ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20 جولائی2025 ء ‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️‼️ #GetWellSoonAltafBhai آج بروز اتوار جناب الطاف حسین کی طبیعت میں مزید بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ تاہم ڈاکٹرز اور سینئر اسٹاف نرسز باقاعدگی سے ان کا چیک اپ کررہے ہیں اور ان کی طبیعت میں بہتری پر اطمینان کا اظہار کررہے ہیں۔ ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ادویات جناب الطاف حسین کو بدستور دی جارہی ہیں۔ اراکین رابطہ کمیٹی اور تحریک کے کارکنان بھی اپنے قائد کی تیمارداری میں رات دن مصروف ہیں۔ جناب الطاف حسین کو علالت کے باعث اسپتال میں داخل ہوئے 12 روز ہوچکے ہیں۔  لندن 20 جولائی 2025

7/24/2025 4:14:40 PM