Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں میں خود بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اپنی محنت ومشقت سے کمائی جمع کرکے قا ئدتحریک جناب الطاف حسین کو اپنے عطیات پہنچائے ہیں


 ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں میں خود بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اپنی محنت ومشقت سے کمائی جمع کرکے قا ئدتحریک جناب الطاف حسین کو اپنے عطیات پہنچائے ہیں
 Posted on: 7/21/2025

ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات کے حل کے لئے کی جانے والی کوششوں میں خود بھی اپنا حصہ ڈالتے ہوئے اپنی محنت ومشقت سے کمائی جمع کرکے قا ئدتحریک جناب الطاف حسین کو اپنے عطیات پہنچائے ہیں۔ یہ عطیات مجموعی طورپر70ہزار پاکستانی روپے ہیں جو تقریباً 182برطانوی پاؤنڈ بنتے ہیں۔ 
 یہ عطیات رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورشعبہ خواتین کے نگران ارشدحسین نے گزشتہ روزاتوار 20جولائی 2025ء کو لندن کے اسپتال میں بانی وقائدجناب الطاف حسین کی عیادت کرتے ہوئے انہیں پیش کئے ۔ ارشدحسین نے شعبہ خواتین کی تمام کارکنوں کی جانب سے بھی قائدتحریک کی خیریت دریافت کی اور انہیں تمام باجیوں کے جذبات سے آگاہ کیا۔ جناب الطاف حسین نے شعبہ خواتین کی تمام ارکان کے جذبات کوسراہتے ہوئے کہاکہ میری بہنوں کے یہ 70ہزار روپے میری نظر میں اربوں کھربوں روپے سے زیادہ ہیں جو میرے لئے انتہائی اہمیت رکھنے والی رقم ہے۔ جناب الطاف حسین نے تمام بہنوں کی صحت و تندرستی، ان کے رزق میں برکت اورمالی کشادگی اورتحریک کی کامیابی کے لئے بھی دعائیں کیں ۔
لندن
21جولائی 2025ء 



7/24/2025 4:26:42 PM