Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سید علی رضا عابدی شہیدکے بہیمانہ قتل میں قائدتحریک الطاف حسین کوملوث کرنا قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایک نجی ٹی وی چینل پر نشرہونے والی خبرکے مطابق محکمہ داخلہ کی جانب سے ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی شہیدکے بہیمانہ قتل میں بانی وقائدتحریک الطاف حسین کوملوث کرنے کی شدیدمذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
08 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے زیراہتمام دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیااور شہید کی یاد میں شمع روشن کی گئیں
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹرکے زیراہتمام دعائیہ اجتماع منعقد کیاگیااور شہید علی رضا عابدی بھائی کی یاد میں شمع روشن کی گئیں۔
Read More
Posted on:
07 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام امریکہ کے مختلف شہروں میں تعزیتی اجتماعات کاانعقاد،شہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی اورنوجوان رہنماسیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام گزشتہ روز امریکہ کے مختلف شہروں میں تعزیتی تقریبات منعقد کی گئیں اورشہید کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ یہ تعزیتی تقریبات واشنگٹن، شکاگو، نیویارک، لاس اینجلس اوربالٹی مور میں منعقدکی گئیں جن میں ایم کیوایم امریکہ کے مرکزی عہدیداروں، کارکنوں، نوجوانوں، بزرگوں، ٰخواتین اوربچوں ،سول سوسائٹی کے افراد نے بھی شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
07 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن کے ٹریفلگر اسکوائر پر شمعیں روشن کی گئی
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی اورنوجوان رہنماسیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام آج لندن میں تاریخی مقام ’’ ٹریفلگر اسکوائر ( Trafalgar Square) پر شمعیں روشن کرنے کی تعزیتی تقریب منعقد کی گئی۔ خراج عقیدت پیش کرنے کی یہ تعزیتی تقریب سخت سردی کے موسم میں بھی جاری رہی ۔تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان، اراکین رابطہ کمیٹی ،ایم کیوایم یوکے کے ذمہ داران اور لندن اوردیگرشہروں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم کے کارکنوں، نوجوانوں، بزرگوں، ٰخواتین اوربچوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں،سول سوسائٹی اورانسانی حقوق کی تنظیموں کے کارکنوں نے بھی شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
07 Jan 2019
ایم کیوایم کینیڈا کیلگری چیپٹر کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
یم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کینیڈا کیلگری چیپٹر کے جوائنٹ انچارج شجاع خان کے انتقال پرگہرے دکھ دلی صدمہ کااظہارکیا ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے شجاع خان مرحوم کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ شجاع خان تحریک کے ایک سچے ،مخلص اوروفادارساتھی تھے جو اپنی علالت کے باوجود تحریک سے جڑے رہے ، اپنے فرائض انجام دیتے رہے اورانہوں نے بیماری کے باوجود تحریک سے منہ نہ موڑا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ شجاع خان کے انتقال سے تحریک ایک سچے ساتھی سے محروم ہوگئی ہے۔
Read More
Posted on:
06 Jan 2019
عظیم فلاسفر، دانشور، بزرگ استاد اورانقلابی رہنما’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی بھرپورطریقے سے منائی جائے گی
عظیم فلاسفر، محقق، مصنف، دانشور، بزرگ استاد اورانقلابی رہنما’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی پاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ بھرپورطریقے سے منائی جائے گی اورشہید کوخراج عقیدت پیش کرنے اوران کی قربانیوں اورجدوجہدپر روشنی ڈالنے کیلئے تعزیتی اجتماعات منعقد کیے جائیں گے
Read More
Posted on:
05 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام کل بروز اتوار لندن میں ’’ ٹریفلگر اسکوائر ( Trafalgar Square) پر شمعیں روشن کی جائیں گی
Read More
Posted on:
05 Jan 2019
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا نارتھ کراچی سیکٹر کے اسیرکارکن شفقت علی کے والد اشرف علی اور ایم کیوایم امریکہ فلوریڈا کے جوائنٹ چیپٹرانچارج مصطفےٰ علی خان کے والد محمودعلی خان کے انتقال پراظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نارتھ کراچی سیکٹریونٹ 133-A کے اسیرکارکن شفقت علی کے والد جناب اشرف علی اور ایم کیوایم امریکہ فلوریڈا کے جوائنٹ چیپٹرانچارج مصطفےٰ علی خان کے والد محمودعلی خان کے انتقال پر دلی تعزیت اورہمدردی کاا ظہارکیاہے ۔
Read More
Posted on:
04 Jan 2019
سیدعلی رضاعابدی شہید کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے ایم کیوایم کے زیراہتمام اتوار6 جنوری کو لندن کے تاریخی مقام ٹریفلگر اسکوائر پر شمعیں روشن کرنے کی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں
یہ تعزیتی تقریب لندن کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے ہوگی جوشام تک جاری رہے گی ۔ اس سلسلے میں مقامی انتظامیہ سے اجازت حاصل کرلی گئی ہے اوریوکے یونٹ کے کارکنان اس سلسلے میں انتظامات میں مصروف ہیں ۔
Read More
Posted on:
04 Jan 2019
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی املاک ضبط کرنا ریاستی آپریشن کی بدترین مثال ہے ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایف آئی اے کی جانب سے ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی املاک ضبط کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ عوام اس حقیقت سے بخوبی واقف ہیں کہ خدمت خلق فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارہ ہے جو 1979ء سے عوام کی بلاامتیاز خدمت کرتاآیاہے
Read More
Posted on:
03 Jan 2019
...
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
...
News
1481
to
1490
of
13544
Urdu News Archive
It is now time to restructure the United Nations, abolish the veto pow
...
13 Apr 2026
Statement by the Founder and Leader of MQM, Altaf Hussain, on the Fail
...
12 Apr 2026
I welcome the talks between the United States and Iran in Islamabad, m
...
11 Apr 2026
Altaf Hussain, Founder and Leader of MQM, Statement on Unjust Aggressi
...
11 Apr 2026
PM Shehbaz Sharif should answer the people of Pakistan and the entire
...
09 Apr 2026
Iran is the only one that deserves to stand before the earthly God and
...
06 Apr 2026
MQM Canada TORONTO (GTA Chapter) Celebrating 42nd Foundation Day of MQ
...
05 Apr 2026
The people should decide and take action to achieve their rights
...
05 Apr 2026
Altaf Hussain extends heartfelt Easter greetings, calls for unity and
...
05 Apr 2026
Altaf Hussain criticizes government over unexpected petrol price incre
...
03 Apr 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us