Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کا یوم تاسیس اتوارکل بروز اتواردنیابھرمیںمنایاجائے گا


متحدہ قومی موومنٹ کا یوم تاسیس اتوارکل بروز اتواردنیابھرمیں منایاجائے گا
 Posted on: 7/25/2020
متحدہ قومی موومنٹ کا یوم تاسیس اتوارکل بروز اتواردنیابھرمیں منایاجائے گا
 اوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام اجتماعات اوراجلاس منعقد کئے جائیں گے
 ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں اجتماع منعقد کیاجائیگا
  ایم کیوایم یوکے کی جانب سے پروگرام کی تیاریاں جاری ہیں


لندن  …  25  جولائی 2020 ئ
متحدہ قومی موومنٹ کا یوم تاسیس کل بروز اتوار پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایا جائے گا۔ اس موقع پر تمام اوورسیزیونٹوں کے زیراہتمام اجتماعات اوراجلاس منعقد کئے جائیں گے اورتحریکی جدوجہد پر روشنی ڈالی جائے گی۔متحدہ کے یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن میں اجتماع منعقد کیاجائے گا۔ اجتماع انٹرنیشنل سیکریٹریٹ واقع 54-58ہائی اسٹریٹ ایجویئر میں شام 4بجے ہوگاجس میں ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدرد شرکت کریںگے۔اس سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کی جانب سے پروگرام کی تیاریاں جاری ہیں۔ واضح رہے کہ 26جولائی 1997ء کومہاجرقومی موومنٹ کو متحدہ قومی موومنٹ میں تبدیل کیاگیاتھا۔ 26 جولائی کومتحدہ کا23واں یوم تاسیس ہوگا۔ 
٭٭٭٭٭

1/7/2025 10:35:13 PM