Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی و قائداوربابائے مہاجر الطاف حسین کی ہمشیرہ محترمہ طاہرہ بیگم مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے تمام چیپٹر ز میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے تمام چیپٹر ز میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کئے گئے قرآن خوانی اورفاتحہ خوانی ساؤتھ افریقہ کے شہروں جوہانسبرگ، ڈربن، پیٹرس میرسبرگ، کیپ ٹاؤن اورپولکوانے میں کی گئی اجتماعات میں ساؤتھ افریقہ یونٹ کے ذمہ داران ، کارکنان اورہمدردوں کی شرکت ۔ مرحومہ طاہرہ بیگم کوخراج عقیدت پیش کیاگیا
Read More    Posted on: 27 Feb 2018
ایم کیوایم کے بانی و قائداوربابائے مہاجرجناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ مرحومہ طاہرہ بیگم کے ایصال ثواب کے لئے کل بروز بدھ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی جائے گی
۔ قرآن خوانی لندن کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3بجے ہوگی ۔ مرحومہ طاہرہ بیگم کاپیر کوکراچی میں طویل علالت کے باعث انتقال ہوگیاتھا۔

Read More    Posted on: 27 Feb 2018
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ محترمہ طاہرہ بیگم انتقال کرگئیں ۔انا للہ وانا الیہ راجعون
ایم کیوایم کے بانی و قائداوربابائے مہاجرجناب الطاف حسین کی بڑی ہمشیرہ محترمہ طاہرہ بیگم کراچی میں طویل علالت کے باعث انتقال کرگئیں ۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ قائدتحریک جناب الطاف حسین کے گیارہ بہن بھائی ہیں ۔ مرحومہ بہن بھائیوں میں تیسرے نمبرپر تھیں۔وہ کئی دنوں سے سخت علیل تھیں۔ 
Read More    Posted on: 27 Feb 2018
نظم وضبط کی خلاف ورزی اور مالی بے ضابطگیوں پر رابطہ کمیٹی نیطارق میرکو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، اعلامیہ ایم کیوایم
Read More    Posted on: 25 Feb 2018
ایم کیوایم کا 34واں یوم تاسیس تحریک کو منزل کی جانب لے جانے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ ایم کیوایم کا 34واں یوم تاسیس تحریک کواس کی منزل کی جانب لے جانے میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں نے یہ بات برطانیہ کے شہربرید فورڈ کے دورے کے موقع پرایم کیوایم یوکے کے کارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 25 Feb 2018
فری کراچی مہم،اس کے ترجمان ندیم نصرت اوراس سے وابستہ افرادسے ایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین کا کوئی تعلق نہیں ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


لندن ۔۔۔24، فروری2018ء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ بعض عناصر امریکہ میں چلائی جانے والی ’’ فری کراچی مہم ‘‘ کو ایم کیوایم سے جوڑنے کی کوشش کررہے ہیں جو گمراہ کن ہے ۔ فری کراچی مہم،اس کے ترجمان ندیم نصرت اوراس سے وابستہ افرادسے ایم کیوایم اورقائدتحریک الطاف حسین کاکوئی تعلق نہیں ہے
Read More    Posted on: 24 Feb 2018
ایم کیوایم کے سینئرترین کارکن شاہد مصطفی امریکہ کے نگراں مقررکردیا گیا


ایم کیوایم کے سینئرترین کارکن اور سینٹرل ایگزیکٹیوں کمیٹی کے رکن شاہد مصطفی کو ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کا نگراں مقررکردیا گیا ہے ۔
Read More    Posted on: 24 Feb 2018
قبائلی نوجوانوں آفتاب محسود اوراحسان الدین کا بہیمانہ قتل قابل مذمت ہے ۔الطاف حسین
آفتاب محسود اوراحسان الدین کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات کرائی جائے اورقاتلوں کوفی الفورگرفتارکیاجائے۔جناب الطا ف حسین
Read More    Posted on: 24 Feb 2018
روزنامہ امن کے نیوزایڈیٹر عادل مراد کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار تعزیت
Read More    Posted on: 24 Feb 2018
ایم کیوایم کے 34 ویں یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع 17 مارچ کی شب لندن میں ہوگا،متفقہ فیصلہ
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں ایک اہم اجلاس جمعرات کی شب منعقد ہوا ۔ اجلاس کی صدارت رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر ندیم احسان نے کی ۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کے اراکین، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان اور لندن کے تمام یونٹ انچارجز اوردیگرذمہ داران نے شرکت کی
Read More    Posted on: 23 Feb 2018

Urdu News Archive