Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کا 34 ویں یوم تاسیس ہفتہ کوساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ میں تنظیمی جوش وخروش سے منایاجائے گا، اعلامیہ
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے زیراہتمام ایم کیوایم کا 34 ویں یوم تاسیس14، اپریل 2018ء بروز ہفتہ کوجوہانسبرگ میں تنظیمی جوش وخروش سے منایاجائے گا۔یوم تاسیس کے اجتماع سے بانی وقائد جناب الطاف حسین ٹیلی فون پر خطاب کریں گے۔ یوم تاسیس کایہ اجتماع جوہانسبرگ کے لال قلعہ ہال میں مقامی وقت کے مطابق شام ساڑھے چھ بجے اورلندن وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے منعقد کیاجائے گا
Read More    Posted on: 12 Apr 2018
پشتون تحفظ موومنٹ اور غداری کارڈ ... ایمل خٹک ... بشکریہ نیا زمانہ
Read More    Posted on: 12 Apr 2018
ظلم وبربریت کابازارگرم کرکے پیپلزپارٹی کاجناح گراؤنڈمیں جلسہ کرنے کااعلان سیاست نہیں کھلی غنڈہ گردی ہے ۔ رابطہ کمیٹی
کراچی کے عوام پیپلزپارٹی کے مظالم کوکبھی نہیں بھول سکتے

Read More    Posted on: 11 Apr 2018
ظلم کی انتہا
ظلم کی انتہا
ایسا ظلم تو غیرمسلم فوجیں بھی مسلمانوں کے ساتھ نہیں کرتیں جیسا ظلم پاکستان کی پنجابی فوج اپنے کلمہ گو اور ہم وطن لوگوں کے ساتھ کررہی ہے۔
ایم کیو ایم کے لاپتہ افراد کے اہل خانہ دیکھیں کہ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی جس طرح مہاجر نوجوانوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کررہی ہے اور بھاری تاوان وصول کررہی ہے اسی طرح پنجابی فوج کے ظالم افسران غریب پشتونوں کو بھی لاپتہ کرکے نہ صرف بھاری رقوم وصول کررہے ہیں بلکہ رقم لینے کے باوجود بھی بازیاب نہیں کررہے ہیں۔
ایک پختون بزرگ کی دردناک داستان سنیں اور دل پر ہاتھ رکھ کر غور کریں کہ پنجابی فوج جس طرح مظلوم قومیتوں پر یزیدی مظالم ڈھا رہی ہے۔
واضح رہے یہ صرف ایک گھر کی داستان ہے اور نجانے کتنے گھروں پر اس قسم کی قیامتیں ڈھائی جارہی ہیں۔
وڈیو ملاحظہ کیجئے
Read More    Posted on: 10 Apr 2018
معروف صحافی وتجزیہ نگار سید انصار نقوی کی والدہ محترمہ امت الکنیز کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Read More    Posted on: 10 Apr 2018
معروف صحافی وتجزیہ نگار سید انصار نقوی کی والدہ محترمہ امت الکنیز کے انتقال پررابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
Read More    Posted on: 10 Apr 2018
ہم کسی سے لڑنانہیں چاہتے بلکہ پرامن جدوجہدکے ذریعے اپنے حقوق چاہتے ہیں۔الطاف حسین
ہمیں ہمارے حقوق دیدیں اورہمیں دیوارسے نہ لگائیں،اب ہمیں دوسرے درجے کے شہری کی زندگی قبول نہیں ۔الطاف حسین
ہم اب اس بات کوقبول کرنے کوتیارنہیں ہیں کہ ہماری طرح ہمارے بچوں کوبھی بے زمینی کاطعنہ دیاجائے۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 09 Apr 2018
روزنامہ امن کراچی کے خلاف مقدمہ صحافتی آزادی کے صریحاًخلاف ورز ی ہے۔ ڈاکٹرندیم احسان
Read More    Posted on: 09 Apr 2018
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے کارکن محمد احسان ، ایم کیوایم بیلجئم انٹورپن یونٹ کے کارکن ندیم احمد اور رضوان ناصر سے ایم کیوایم کے قائدالطا ف حسین کااظہارتعزیت
Read More    Posted on: 09 Apr 2018
ایم کیوایم، پشتون تحفظ موومنٹ کے جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔ڈاکٹرندیم احسان،کنوینرمتحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ ایم کیوایم، پشتون تحفظ موومنٹ کے تمام جائز مطالبات کی حمایت کرتی ہے اورارباب اختیار سے مطالبہ کرتی ہے کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتین اوران کے دیگر رہنماؤں کی جانب سے اٹھائے گئے نکات اورمطالبات پر توجہ دی جائے
Read More    Posted on: 06 Apr 2018

Urdu News Archive