Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظورپشتین کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج قابل مذمت ہے ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے انسانی حقوق کے کارکن اورپشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظوراحمد پشتین اوردیگر رہنماؤں کے خلاف کوئٹہ میں ایف آئی آر کے اندراج کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 13 Mar 2018
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کے والد نذیرحسین مرحوم کی برسی کے موقع پرآج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
Read More    Posted on: 13 Mar 2018
منظور پشتین اوردیگررہنماؤں کے خلاف مقدمات فی الفورختم کئے جائیں۔ڈاکٹرندیم احسان ،کنوینر ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹر ندیم احسان نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین اوردیگررہنماؤں کے خلاف مقدمات قائم کرنے کی شدیدمذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 13 Mar 2018
متحدہ قومی موومنٹ کے 34 واں یوم تاسیس کے سلسلے میں گزشتہ روز ایم کیوایم یوکے بریڈ فورڈ یونٹ کا اجلا س

عوام وکارکنان پہلے سے زیادہ بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہیں، محمد واصف کارکنان یوم تاسیس کے اجتما ع میں نا صرف خود شرکت کر یں بلکہ اپنے اہل خانہ و دیگر احباب کی شرکت کو بھی یقینی بنائیں ، محمد واصف
Read More    Posted on: 13 Mar 2018
یوم تاسیس کے اجتماع سے قائد تحریک الطاف حسین خطاب کرینگے، یوم تاسیس کی تیاریاں عروج پر، کارکنان میں جوش وخروش

یوم تاسیس کے اجتماع سے قائد تحریک الطاف حسین خطاب کرینگے، یوم تاسیس کی تیاریاں عروج پر، کارکنان میں جوش وخروش  یوم تاسیس کے اجتماع میں شرکت کے خواہشمند وفاپرست اب بھی دعوت نامے حاصل کر سکتے ہیں،رابطہ کمیٹی یوم تاسیس کی تقریب میں سیاسی وسماجی شخصیات ، دانشوروں، تجزیہ نگاروں، شعرائے کرام اورصحافیوں کی شرکت متوقع امریکہ ، کینیڈا، ساؤتھ افریقہ، بیلجیم، جرمنی، ناروے اوردیگرممالک سے ذمہ داران وکارکنان بھی شرکت کریں گے یوم تاسیس کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی اورایم کیوایم یوکے کی جانب سے کارکنان کے اجلاس بھی کئے جارہے ہیں 
Read More    Posted on: 13 Mar 2018
لندن میں ایم کیوایم کا 34 واں یوم تاسیس ’’یوم عزم وفا‘‘ کے طورپر منایاجائے گا، اعلامیہ ایم کیوایم
لندن میں ایم کیوایم کا 34 واں یوم تاسیس 17، مارچ 2018ء بروز ہفتہ کو ’’یوم عزم وفا‘‘ کے طورپر منایاجائے گا۔ بابائے مہاجرقوم اوربانی وقائد جناب الطاف حسین یوم تاسیس پراہم اور فکرانگیز خطاب کریں گے ۔ ایم کیوایم کے 34 ویں یوم تاسیس کی تیاریاں زوروشورسے جاری ہیں جس کیلئے کارکنان میں زبردست جوش وخروش دیکھنے میں آرہا ہے
Read More    Posted on: 11 Mar 2018
میاں نوازشریف پر جوتاپھینکنے کا عمل سراسرشرپسندی ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے لاہورمیں مسلم لیگ ن کے قائد اورسابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف پر شرپسند عناصرکی جانب سے جوتا پھینکنے کی شدیدمذمت کی ہے
Read More    Posted on: 11 Mar 2018
17مارچ کولندن میں ہونے والے ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں دنیابھر سے ممتاز علمی وادبی شخصیات، پروفیسر، دانشور، کالم نگار ، بلاگرز،اینکرزاورصحافتی شخصیات شرکت کریں گی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ 17مارچ کولندن میں ہونے والے ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے اجتماع میں شرکت کے لئے دنیابھر سے ممتازعلمی وادبی شخصیات، پروفیسر، دانشور، کالم نگار ، بلاگرز،اینکرزاورصحافتی شخصیات بھی تشریف لارہی ہیں
Read More    Posted on: 11 Mar 2018
متحدہ لندن کااثرختم یا برقرار؟ ۔۔۔۔ تحریر: محمد مہدی ۔۔۔۔ بشکریہ روزنامہ جنگ
متحدہ لندن کی سیاست میں حصہ لینے کی آزادی پر بات کرنا آج شجر ممنوعہ بناہوا ہے۔ میں وضاحت کرتا چلوں کہ راقم بانی متحدہ لندن کامداح نہیں ہےاوران کی سیاست کی متعدد جہتوں سے شعوری طورپر اختلاف رکھتا ہےمگرکیا ہمارا اختلاف رکھنا ان کے حامیوں سے ان کی پسندیدگی کا حق سلب کرلیتا ہے اورکیااوریہ حق کوئی طاقت کے زورپر سلب کرسکتا ہے ۔جواب نفی میں ہوگا۔۔۔۔
مزید تفصیل
Read More    Posted on: 11 Mar 2018
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کی جانب سے تیاریاں جاری ہیں ۔یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں ہفتہ 17مارچ کو مرکزی اجتماع ہوگاجس سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین خطاب کریں گے۔یوم تاسیس کے مرکزی اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں ایم کیوایم یوکے کے چیپٹرز کے کارکنان لندن اوربرطانیہ کے مختلف شہروں میں دعوت نامے تقسیم کرنے میں مصروف ہی
Read More    Posted on: 09 Mar 2018

Urdu News Archive