الطاف حسین نے دس رکنی ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا
ڈاکٹر ندیم احسان ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے انچارج اورارشاد کمالی ،جوائنٹ انچارج ہونگے
جبکہ کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان میں ایاز حسن، حافظ محمد سہیل، عباس جعفری، کمال ملک، ارشد سبیل،
محمد ذاکر،علیم الرحمان اورفرحان شبیر شامل ہیں
لندن۔۔۔26، مئی 2013ء