Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی نے سابق رکن قومی اسمبلی شمیم صدیقی اور ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن محمد احسن عرف چنوں کی بنیادی رکنیت فوری طور پر معطل کردی

ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی نے سابق رکن قومی اسمبلی شمیم صدیقی اور ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن محمد احسن عرف چنوں کی بنیادی رکنیت فوری طور پر معطل کردی
 Posted on: 5/26/2013
ایم کیوایم کی عبوری رابطہ کمیٹی نے سابق رکن قومی اسمبلی شمیم صدیقی اور ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن محمد احسن عرف چنوں کی بنیادی رکنیت فوری طور پر معطل کردی
شمیم صدیقی اور محمد احسن سے کاروباری لین دین کے معاملات سے ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے
کراچی ۔۔۔26، مئی2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی عبوری رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ تنظیمی ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کی شکایات کی اطلاعات پر سابق رکن قومی اسمبلی شمیم صدیقی اور ایم کیوایم برطانیہ کے کارکن محمد احسن عرف چنوں کی بنیادی رکنیت فوری طور پر معطل کردی گئی ہے اور ان اطلاعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ مذکورہ اشخاص کی رکنیت بحال کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ حتمی تحقیقاتی رپورٹس کی روشنی میں کیا جائے گا ۔ عبوری رابطہ کمیٹی نے واضح کیاکہ شمیم صدیقی اور محمد احسن کے کاروباری یا لین دین کے معاملات سے ایم کیوایم کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ایم کیوایم ان معاملات کی ذمہ دار ہوگی۔

12/30/2024 8:38:49 AM