لندن۔۔02ستمبر 2013ء
ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزرڈاکٹرسلیم دانش اور آرگنائزنگ کمیٹی نے آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن محمدمنشاء خان کی والدہ محترمہ ارشادبیگم کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ محترمہ ارشاد بیگم کوجلدازجلدصحت کاملہ عطاکرے اورانکی عمردراز کرے۔ انہوں نے کارکنوں سے بھی اپیل کی کہ وہ منشاء خان کی والدہ کی صحتیابی کیلئے دعاکریں۔
|