Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم ، وزیراعظم کی جانب سے ڈاکٹرفاروق ستار کو ون آن ون ملاقات کی پیشکش کو مسترد کرتی ہے، ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
Posted on: 9/3/2013 1
ڈاکٹر فاروق ستار کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسی بنیاد پر مدعو کیا گیا تھا کہ وہ کراچی کے عوام کی نمائندگی کریں گے
ڈاکٹرفاروق ستارکا دعوت نامہ منسوخ کرنے کے بعد انہیں ون آن ون ملاقات کی پیشکش کی جارہی ہے
ڈاکٹر فاروق ستار کو وزیراعظم کے ساتھ فوٹو سیشن کاکوئی شوق نہیں ہے اورہم وزیراعظم کی اس پیشکش کونہیں مانتے
کراچی ۔۔۔3، ستمبر2013ء
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی متفقہ طور پر وزیراعظم میاں نواز شریف کی جانب سے ڈاکٹرفاروق ستار کو ون آن ون ملاقات کی پیشکش کو مسترد کرتی ہے۔ ایک بیان میں ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے کہاکہ ایم کیوایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کا دعوت نامہ منسوخ کیے جانے پر ایم کیوایم کے شدید ردعمل پر وزیراعظم کی جانب سے ڈاکٹر فاروق ستار سے ون آن ون ملاقات کی پیشکش کی گئی ہے جسے رابطہ کمیٹی متفقہ طورپر مسترد کرتی ہے اور اس عمل کو پرانی شراب نئی بوتل میں پیش کرنے کے مترادف قراردیتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ متحدہ قومی موومنٹ ، کراچی کی واحد نمائندہ جماعت ہے جسے کراچی کے عوام کا مینڈیٹ حاصل ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار کو وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسی بنیاد پر مدعو کیا گیا تھا کہ وہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کراچی کے عوام کی نمائندگی کریں گے لیکن ڈاکٹرفاروق ستارکا دعوت نامہ منسوخ کرنے کے بعد انہیں وزیراعظم کی جانب سے ون آن ون ملاقات کی پیشکش کی جارہی ہے۔ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی نے کہاکہ ڈاکٹر فاروق ستار کو وزیراعظم کے ساتھ فوٹو سیشن کاکوئی شوق نہیں ہے اورہم وزیراعظم کی اس پیشکش کونہیں مانتے ۔
12/26/2024 8:05:14 PM
عالمی سطح پر تبدیلیوں کی روشنی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، کورکمانڈر
...
24 Dec 2024
تنظیمی ڈسپلن اوراصول وضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن ح
...
23 Dec 2024
سویلینز کوملٹری کورٹ سے سزائیں دیناغیرآئینی وغیرقانونی ہے
...
21 Dec 2024
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us