Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
حیدرآباد میں ہونے والے 03جنوری کا جلسہ عام ایک فقیدالمثال اور تاریخ ساز جلسہ عام ہوگا اور جلسہ گاہ صرف حیدرآباد کی خواتین بھر دیں گی۔نسرین جلیل رکن رابطہ کمیٹی
Posted on: 1/1/2014 1
حیدرآباد شہر کی مائیں اور بہنیں قائد تحریک کی آواز پر باغ مصطفی گروانڈ میں جمع ہوں گی۔ رکن سندھ تنظیمی کمیٹی وایم پی اے عائشہ آفتاب
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ امن سے محبت اور جنگ سے نفرت کادرس دیا ہے۔ رکن سندھ تنظیمی کمیٹی زاہدہ بیگم
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلندکی۔ رکن سندھ تنظیمی کمیٹی عابدہ سیف
ملک کی خوشحالی عوام کو با اختیار بنانے پرہے اور اس کی جدوجہد ایم کیوایم کررہی ہے۔رکن سندھ تنظیمی کمیٹی وایم پی اے ناہید باجی
03جنوری کا جلسہ عام میں حق پرستوں کے اتحاد کا شاندار مظاہر ہ ہوگا۔رکن سندھ تنظیمی کمیٹی وایم پی اے رعناانصار
حیدرآباد میں 03جنوری کو ہونے والے جلسہ عام کے سلسلے میں حسرت موہانی لائبریری میں ہونے والے خواتین کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب
حیدر آباد۔۔۔01جنوری2013ء
حکومت سندھ نے ریاستی طاقت کے بل پر من پسند حلقہ بندیاں کی جیسے اعلی عدلیہ نے غیر قانونی وغیر آئینی قرار دے کر مسترد کردیا ہے جس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی بات کی تائید ہوئی ۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ کی رکن رابطہ کمیٹی وسینیٹرنسرین جلیل نے حیدرآباد میں 03جنوری کو ہونے والے جلسہ عام کے سلسلے میں حسرت موہانی لائبریری میں ہونے والے خواتین کے جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ سندھ تنظیمی کمیٹی کی اراکین زاہدہ بیگم ،عابدہ سیف ،اراکین و ایم پی ایز ناہید باجی ،رعنا انصار ،عائشہ آفتاب اور ایم کیوایم شعبہ خواتین حیدرآباد کی انچارج ڈاکٹر فوزیہ و اراکین سمیت خواتین کا رکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔انہوں نے مزید کہاکہ سندھ حکومت نے عوام کو بے اختیار رکھنے کیلئے اسمبلی سے بلدیاتی ترمیمی آرڈیننس جاری کیا جو سندھ کی عوام پر ایک ظلم تھا اور ایم کیوایم نے اس کالے قانون کے خلاف عدلیہ کا دروازہ کھٹکھٹایاا اور فتح حق و سچ کی ہوئی ۔انہوں نے کہاکہ بلدیاتی نظام جمہوریت کی نرسری ہوتی ہے لیکن بد قسمتی سے جمہوری حکومتوں نے عوام کو حقیقی جمہوریت سے محروم رکھ ۔انہوں نے کہاکہ ملک کی مظلوم عوام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت میں متحدو منظم ہے اور مظلوم عوام کا یہ اتحاد ملک کی ترقی و خوشحالی کی نوید ہے ۔انہوں نے کہاکہ حیدرآباد میں ہونے والے 03جنوری کا جلسہ عام ایک فقدالمثال اور تاریخ ساز جلسہ عام ہوگا اور جلسہ گاہ صرف حیدرآباد کی خواتین بھر دیں گی ۔اجلاس سے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی وایم پی اے عائشہ آفتاب نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 03جنوری کو باغ مصطفی گروانڈ میں حیدرآباد کی مظلوم و محکوم عوام کے اتحاد کا مظاہرہ ہوگا جو ملک میں انقلاب برپاہ کردیگا۔انہوں نے کہاکہ حیدرآباد شہر کی مائیں اور بہنیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کی آواز پر باغ مصطفی گروانڈ میں جمع ہوں گی اور ملک پر قابض قوتوں کے خلاف اپنے اتحاد کا بھر پور مظاہرہ کریں گی ۔اجلاس سے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی زاہدہ بیگم نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ امن سے محبت اور جنگ سے نفرت کادرس دیا ہے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیمات کے مطابق ہی ایم کیوایم پیغام محبت کے فروغ میں کوشاں ہے ۔اجلاس سے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی عابدہ سیف نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ خواتین کے حقوق کیلئے آواز بلندکی اور ملک کی مظلو م خواتین کو ملک کے اعلی ایوانوں میں بھیجا جو آج اپنے حقوق کے حصول کیلئے قائد تحریک کی قیادت میں جدوجہد کررہی ہیں ۔اجلاس سے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی وایم پی اے ناہید باجی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اختیار کی عوام میں نچلی سطح پر منتقلی حقیقی جمہوریت ہے لیکن جمہوریت کی شکل میں آمریت نے ہمارے ملک وقوم کو تبائی کے دہانے پر لاکھٹرا کیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک کی خوشحالی عوام کو با اختیار بنانے پرہے اور اس کی جدوجہد ایم کیوایم کررہی ہے ۔اجلاس سے رکن سندھ تنظیمی کمیٹی وایم پی اے رعناانصار نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی عظیم جدوجہد نے ہمیں دنیا کے سامنے سرخرو کیا اور آج حق پرستی کا علم انکی مدبرانہ قیادت کی بدولت بلند ہے اور 03جنوری کے جلسہ عام میں حق پرستوں کے اتحاد کا شاندار مظاہر ہ ہوگا۔اجلاس سے ایم کیوایم حیدرآباد شعبہ خواتین کی انچارج ڈاکٹر فوزیہ نے بھی خطاب کیا ۔
1/2/2025 7:19:07 AM
شہید سید علی رضا عابدی کی والدہ سے ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف
...
25 Dec 2024
عوام ظالمو ں کے سہولت کار نام نہاد مفتیان اور علما کابائیکاٹ کریں. الط
...
24 Dec 2024
عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کی روشنی میں آرمی چیف جنرل عاصم
...
24 Dec 2024
عالمی سطح پر تبدیلیوں کی روشنی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر، کورکمانڈر
...
24 Dec 2024
تنظیمی ڈسپلن اوراصول وضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن ح
...
23 Dec 2024
سویلینز کوملٹری کورٹ سے سزائیں دینا غیرآئینی وغیرقانونی ہے. الطاف حسین
...
22 Dec 2024
سویلینز کوملٹری کورٹ سے سزائیں دیناغیرآئینی وغیرقانونی ہے
...
21 Dec 2024
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں. الطاف حسین
...
18 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us