Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹنڈوآدم میں ایم کیوایم کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست تعلقہ ناظم محمد شاہد شیخ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت


مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹنڈوآدم میں ایم کیوایم کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست تعلقہ ناظم محمد شاہد شیخ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
 Posted on: 1/6/2014 1
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹنڈوآدم میں ایم کیوایم کے سینئر کارکن اور سابق حق پرست تعلقہ ناظم محمد شاہد شیخ کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، جناب الطا ف حسین کا مطالبہ
شاہد شیخ کی شہادت پر مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں
شاہد شیخ کی المناک شہادت پر سوگواران سے جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن۔۔6جنوری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹنڈوآدم میں ایم کیوایم کے سینئر کارکن اورسابق حق پرست تعلقہ ناظم محمد شاہد شیخ کے بہیمانہ قتل پر شدید مذمت کا اظہار کرتے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعہ کی اعلیٰ سطح پر تحقیقات کروائی جائے اور واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کو فی الفور گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے شہید کے سوگوارن کو انصاف فراہم کیا جائے۔ جناب الطاف حسین نے محمد شاہد شیخ شہید کے سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شاہد شیخ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ،آمین

9/28/2024 12:13:54 PM