Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم مہاجروں کے کی تذلیل کے خلاف ایک مقامی ٹیلی ویژن (اے آر وائی )کے دفتر کے سامنے واقعہ مدینہ شاپنگ مال زیب النساء اسٹریٹ پر پرامن احتجاج کرے گی


ایم کیوایم مہاجروں کے کی تذلیل کے خلاف ایک مقامی ٹیلی ویژن (اے آر وائی )کے دفتر کے سامنے واقعہ مدینہ شاپنگ مال زیب النساء اسٹریٹ پر پرامن احتجاج کرے گی
 Posted on: 1/7/2014 1
ایم کیوایم مہاجروں کے کی تذلیل کے خلاف ایک مقامی ٹیلی ویژن (اے آر وائی )کے دفتر کے سامنے واقعہ مدینہ شاپنگ مال زیب النساء اسٹریٹ پر پرامن احتجاج کرے گی 
یہ احتجاج آج شام 5بجے کیاجائے گا 
تمام کارکنان زیادہ سے زیادہ تعداد میں پرامن احتجاج میں شرکت کریں ، رابطہ کمیٹی 
پرامن احتجاج ایم کیوایم کی ویب سائٹ پر MQM TVپر بھی دیکھا جاسکتا ہے 
کراچی ۔۔۔7، جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت آج شام 5بجے ایک مقامی ٹیلی ویژن (اے آر وائی ) کے دفتر کے سامنے واقع مدینہ شاپنگ مال زیب النساء اسٹریٹ پرپرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا ۔ اے آر وائی ٹی وی کی جانب سے مہاجروں کا مذاق اڑانے اور ان کی تذلیل کرنے پر ایم کیوایم کے کارکنان و عوام میں شدید غم وغصہ پایاجاتا ہے ۔ کارکنان و عوام میں پائے جانے والے تشویش کے باعث رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں یہ طے کیا گیا کہ آج شام 5بجے اے آر وائی کے دفتر کے سامنے بانیانِ پاکستان اور ان کی الادوں کی تذلیل کرنے کے خلاف پرامن احتجاج کیاجائے گا ۔ مہاجروں کی تذلیل کے خلاف ہونے والا پرامن احتجاج ایم کیوایم کی ویب سائٹ پر MQM TVپر بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدردوں سے کہا کہ وہ پرامن احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے زیادہ سے زیادہ تعداد میں اے آر وائی کے دفتر پہنچیں۔

9/28/2024 12:13:29 PM