Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے ہزاروں کارکنان نے ایک مرتبہ پھر جناب الطاف حسین کے علاوہ نئی قیادت کو یکسر اور مکمل طور پر مسترد کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان نے ایم کیوایم کیلئے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے علاوہ ایک مرتبہ پھر نئی قیادت کو یکسر اور مکمل طور پر مستردکردیا ہے۔ منگل کے روز لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں جنرل ورکرز اجلاس میں شریک ہزروں کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے دریافت کیا کہ
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران و کارکنان معذور افراد سے محبت اور شفقت سے پیش آئیں، الطاف حسین کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاکہ کارکنان وذمہ داران معذورافرادکی آنکھیں اوران کاسہارابن کران کی خدمت ورہنمائی کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیوایم کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآبادمیں منعقدہ ایم کیوایم کے اہم جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
شعبہ خواتین کی مائیں بہنیں اور ایلڈرز ونگ کے بزرگ حالات کے پیش نظر ذہنی و جسمانی طور پر تیار رہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شعبہ خواتین اورایلڈرزونگ کے کارکنان کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ لوگ نائن زیرو سمیت تمام دفاتر کو سنبھالنے کیلئے خود کوذہنی وجسمانی طور پر تیار رکھیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے جنرل ورکرزاجلاس سے ٹیلی فونک خطاب کے دوران کیا۔ جناب الطاف حسین نے خطاب میں کہاکہ
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
ایم کیوایم کی حکومت آئی تو معذوروں کو روزگار اور علاج و معالجہ سمیت ہر سہولیات فراہم کریں گے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اعلان کیاہے کہ جس دن ایم کیوایم کی حکومت آئی تو ہم معذوروں کیلئے روزگار اور ان کے علاج ومعالجہ سمیت ہرسہولیات فراہم کریں گے ۔ انہوں نے یہ بات آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجلاس سے خطاب میں معذوروں کے عالمی دن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں بڑی تعداد میں معذور افرادنے بھی شرکت کی۔ انہوں نے
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے، کیا آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ الطاف حسین کا کارکنوں سے سوال
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے آج لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیوایم کے عہدیداروں اور کارکنوں سے سوال کیاکہ آج آپ کی قیادت اور جماعت کے خلاف ایک مرتبہ پھر منفی پروپیگنڈہ کیاجارہا ہے۔ ہماری 35 سالہ جدوجہد آپ کے سامنے ہے، کیا اس طویل جدوجہد کے بعد بھی آپ پروپیگنڈہ کرنے والوں کی باتوں میں آجائیں گے؟ اس پر
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
کراچی میں فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل و غارتگری کا نوٹس لیا جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں واقع مسجد کے باہر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے دوغیرملکی شہریوں سمیت تین افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
حب الوطنی کا پرچا ر کرنے والی جماعتیں دوہر امعیار رکھتی ہیں ایک طرف ڈرون حملوں پر مظاہرے کرتی ہیں اور دوسرے جانب امریکہ سے ڈالروں کی صورت میں بھیک وصول کرتی ہیں۔نثار احمد پنہور
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن نثار احمد پہنور نے کہا ہے کہ حب الوطنی کا پرچار کرنے والی جماعتیں عوام کو گمراہ کررہی ہیں اور منافقانہ پالیسی کے تحت ایک طرف تو ڈرون حملوں پر ان جماعتوں کی جانب سے مذمت کی جاتی ہے جبکہ دوسری جانب یہ ہی جماعتیں ڈرون حملہ کرنے والے ملک امریکہ سے ڈالر وصول کررہی ہیں۔
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اسپیشل شخص عدنان کو جناب الطاف حسین کی جانب سے الیکٹرک وہیل چیئر کا تحفہ
معذور افراد کے عالمی دن کے موقع پرPWD(پرسن ودڈس ایبیلٹی) کے وفد نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اراکین ڈاکٹر فاروق ستار، واسع جلیل اور سیف یار خان سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ملاقات کی۔ اس مو قع پر ایم کیوایم کی شعبہ خواتین کی انچارج و حق پرست رکن قومی اسمبلی کشور زہر ا، اراکین کمیٹی(PWD) کے علاوہ اسپیشل افرادبھی بڑی تعداد میں موجود تھے
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
شیعہ رہنما علامہ دیدارحسین جلبانی کاقتل کراچی میں فرقہ وارانہ فساد کی آگ بھڑکانے اورعوام کے اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی سازش کاحصہ ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شیعہ رہنما علامہ دیدارحسین جلبانی کے قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ واقعہ کراچی میں فرقہ وارانہ فساد کی آگ بھڑکانے اورعوام کے اتحادکوپارہ پارہ کرنے کی سازش کاحصہ قراردیاہے۔ 
Read More    Posted on: 03 Dec 2013
معذو ر افراد، لوگوں کی اپنائیت ، شفقت اور سرپرستی کے مستحق ہوتے ہیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ معذور افراد لوگوں کی اپنائیت ، پیار ، محبت ، شفقت اور سرپرستی کے مستحق ہوتے ہیں اور انہیں معاشرے کا مفیداورکار آمد حصہ نہ سمجھنے کی سوچ انسانیت کے نام پر دھبہ ہے ۔
Read More    Posted on: 03 Dec 2013

Urdu News Archive