Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل کا نوٹس لیا جائے ، رابطہ کمیٹی


ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل کا نوٹس لیا جائے ، رابطہ کمیٹی
 Posted on: 1/30/2014
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل کا نوٹس لیا جائے ، رابطہ کمیٹی 
شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی۔۔۔۔30جنوری2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے سینئر کارکن و سابق رکن رابطہ کمیٹی سلیم شہزاد کے بھتیجے شفقت عزیز کی بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قتل کے واقعہ کا نوٹس لیا جائے اور اس میں ملوث افرادکو گرفتارکرکے سخت سے سخت سزا دی جائے۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ جرائم پیشہ عناصر کھلے عام شہر میں دندناتے پھررہے ہیں لیکن حکومت کی جانب سے ان جرائم پیشہ عناصر کو نہ تو گرفتار کیا جارہا ہے اور نہ ہی اس قسم کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے کسی قسم کے کوئی اقدامات کئے جارہے ہیں جس پر جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے سلیم شہزادسمیت مرحوم کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سو گووار لواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دین۔ آمین

9/28/2024 2:26:22 PM