Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے مقتول شفقت عزیز کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے مقتول شفقت عزیز کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 1/31/2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے مقتول شفقت عزیز کو یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ذمہ داران ، کارکنان اور عزیز و اقارب کی بڑی تعداد میں شرکت
کراچی ۔۔۔31، جنوری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق رکن سلیم شہزاد کے بھتیجے مقتول شفقت عزیز کو سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ مقتول کی نماز جنازہ جامع مسجد مدنی بلاک 5گلشن اقبال میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی ،کیف الوریٰ ، امین الحق ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کے اراکین ، ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر کمیٹی کے ارکان ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور مقتول کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ دریں اثناء شفقت عزیز مرحوم کا سوئم 2فروری بروز اتوار کو بعد نما ز ظہر گلشن اقبال بلاک 5میں واقع جامع مسجد مدنی میں ہوگا جبکہ خواتین کیلئے سوئم کا اہتمام مقتول کی رہائشگا ہ پر کیاجائے گا ۔ 

9/28/2024 2:29:23 PM