Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
مری میں دو بسوں کے کھائی میں گرنے سے متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مری میں دو بسوں کی کھائی میں گرنے سے متعدد افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ کھائی میں پھنسے ہوئے لوگوں کو نکالنے کے لئے فوری امدادی کاررائیاں کی جائے اور اس قسم کے حادثات کی روک تھام کیلئے ٹھوس و مثبت اقدام کئے جائے تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ایک تعزیتی بیان جناب الطاف حسین نے
Read More    Posted on: 08 Jan 2014
نیشنل ریفائنری لمیٹڈ میں ایم کیوایم کی (CBA)ایمپلائز یونین کی کوششوں سے محنت کشوں کیلئے تاریخی چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کرلیا گیا
نیشنل ریفائنری لمیٹڈ میں متحدہ قومی موومنٹ کی (CBA)ایمپلائز یونین کی کوششوں کے باعث محنت کشوں کیلئے تاریخی چارٹر آف ڈیمانڈ منظور کرلیا ہے ۔چارٹر آف ڈیمانڈ کی منظوری کی خوشی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اظہار تشکر کیلئے گزشتہ روز نیشنل ریفائنری لمیٹڈ کے محنت کشوں کی بہت بڑی تعداد جلوس کی شکل میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد پہنچ گئی۔
Read More    Posted on: 08 Jan 2014
ملک کے چوٹی کے آئینی و قانونی ماہرین اور سیاسی و دفاعی تجزیہ نگاروں کی خدمت میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے نکات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے باشعورعوام ، آئین اورقانون کے طالبعلموں اورخصوصاً ملک کے چوٹی کے آئینی و قانونی ماہرین اور سیاسی و دفاعی تجزیہ نگاروں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ لوگ جو جنرل پرویز مشرف کو ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا واحدذمہ دارقراردے کران پر آئین کے آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ چلاکرانہیں پھانسی کی سزا یا سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں میں تاریخ کی روشنی میں چندحقائق ایسے مطالبات کرنے والوں کے علم میں لانا ضروری سمجھتا ہوں تاکہ وہ یا تو میرے بیان کردہ ٹھوس دلائل کے جواب میں ٹھوس دلائل پیش کریں یاپھراپنے مطالبات سے دستبردارہوجائیں۔میں نکتہ بہ نکتہ اپنے دلائل بیان کروں گا۔
Read More    Posted on: 08 Jan 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین مرحوم کو آج سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان یاسین آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
Read More    Posted on: 08 Jan 2014
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق شیخ سے فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق شیخ سے فون پر گفتگو کی ۔ انہوں نے میاں عتیق شیخ سے پنجاب کے حوالے سے ایم کیوایم کے تنظیمی امورپر گفتگوکی 
Read More    Posted on: 07 Jan 2014
مبشر لقمان کی جانب سے مہاجروں کی تذلیل اور نازیبا الفاظ استعمال کرنے کے خلاف ایم کیوایم کے تحت زبردست پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت صدر میں واقع مقامی نیوز چینل کے دفترپرنیوز چینل کے اینکرپرسن مبشر لقمان کی جانب سے مہاجروں کی تذلیل ان کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر پر امن احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہر ہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، انجینئر ناصر جمال ، رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین ،حق پرست ارکان پارلیمنٹرین ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے ارکان ،کراچی مضافاتی کمیٹی، اے پی ایم ایس او ،شعبہ خواتین کی اراکین مختلف سیکٹر ز ویونٹس کے ذمہ داران وکارکنان اور مختلف قومیتوں کے عوام نے بہت بڑی تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
Read More    Posted on: 07 Jan 2014
سینئر صحافی اور شاعر راشد نور کے سسر اور مقامی روزنامہ کی رپورٹر کے والد کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی اور شاعر راشد نور کے سسر اور مقامی روزنامہ کی رپورٹرسیدہ کنول زہرہ کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read More    Posted on: 07 Jan 2014
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین کے انتقال کی خبر ملتے ہی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز اور اراکین رابطہ کمیٹی کراچی کے مقامی اسپتال اور مرحوم کی رہائشگاہ واقع گلشن اقبال پہنچ گئے
متحدہ قومی مومنٹ کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت کے والد نصرت حسین کے انتقال کی خبر ملتے ہی ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، ناصر جمال و اراکین رابطہ کمیٹی، حق پرست ارکان اسمبلی، کراچی کے مقامی اسپتال اور گلشن اقبال میں واقع رہائشگاہ پہنچ گئے۔ انہوں نے مرحوم کے سوگواران سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے نصرت حسین کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔ اس موقع پر نائن زیرو پر تنظیمی خدمات انجام دینے 
Read More    Posted on: 07 Jan 2014
ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186 کے کارکن عارف الدین کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 186کے کارکن عارف الدین کے قتل پر شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو شہر کے امن کوسبوتاژ کرنے کی گھناؤنی سازش کا حصہ قرار دیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 07 Jan 2014
سابق چیف آف آرمی اسٹاف اور سابق صدر مملکت جنرل پرویز مشرف کی علالت اورمیڈیکل رپورٹس پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق چیف آف آرمی اسٹاف اورسابق صدر مملکت جنرل پرویزمشرف کی علالت اور میڈیکل رپورٹس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کے حضوردعاکی ہے کہ وہ جنرل پرویز مشرف کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ
Read More    Posted on: 07 Jan 2014

Urdu News Archive