Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کا حق پرستی مشتمل فکرو فلسفہ اورنظریہ اپنے اندر انتہائی وسعت، لگاؤ اور کھینچاؤ رکھتا ہے، واسع جلیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن واسع جلیل نے کہا ہے کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کا حق پرستی مشتمل فکرو فلسفہ اورنظریہ اپنے اندر انتہائی وسعت، لگاؤ اور کھینچاؤ رکھتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایم کیوایم کا کام سرحدوں کی قید سے آزاد ہوکر بین الاقوامی سطح تک پہنچ چکا ہے اور اب ایم کیوایم کے خلاف سازشیں بھی اسی سطح پر ہورہی ہیں ۔
Read More
Posted on:
10 Dec 2013
قومی غیرت و حمیت کا تقاضہ ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف امریکی وزیر دفاع کے دھمکی آمیز بیان پر سخت احتجاج کریں۔ مصطفےٰ عزیز آبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے نیٹوسپلائی بحال نہ کئے جانے پر امریکی وزیردفاع کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کی دھمکی پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف سے کہا ہے کہ قومی غیرت و حمیت کا تقاضہ ہے کہ وہ امریکی وزیردفاع کی جانب سے پاکستان کی امداد بند کرنے کے دھمکی آمیز بیان پر سخت احتجاج کریں اوران سے کہیں کہ
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
جس تحریک میں ہزاروں شہیدوں کا لہو شامل ہو اس کو کوئی بھی طاقت اور ریاستی جبر ختم نہیں کرسکتا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی جدوجہد میں ہزاروں شہیدوں کا مقدس لہو شامل ہے اور جس تحریک میں ہزاروں شہیدوں کا لہو شامل ہو اس کو کوئی بھی طاقت اور ریاستی جبر ختم نہیں کرسکتا۔ انہوں نے یہ بات آج یوم شہداء کے موقع پر نائن زیروپر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورتمام تنظیمی کمیٹیوں اور نائن زیروکے تمام شعبہ جات کے اراکین کے مشترکہ اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کو ختم کرنے اور کمزور کرنے کیلئے اسکے خلاف سازشوں کا طوفان کھڑا کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورقومی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کہ ایم کیوایم کوختم کرنے اور کمزور کرنے کیلئے اسکے خلاف سازشوں کاطوفان کھڑاکیاجارہاہے لیکن ایم کیو ایم کے کارکنان وعوام نے اپنے اتحاد اورعزم و حوصلے سے ماضی میں بھی سازشوں کا مقابلہ کیا تھا اورآج بھی اپنے اتحادسے ہر سازش کو ناکام بنادیں گے۔ انہوں نے یہ بات یوم شہداء کے سلسلے میں ایم کیوایم یو کے کے زیر اہتمام لندن میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اجتماع میں لندن اوردیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں ،بزرگوں، خواتین اوربچوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ڈاکٹر فاروق ستارنے اپنے خطاب میں کہا کہ
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی ہمشیرہ سائرہ خاتون، ڈاکٹر عمران فاروق شہید کے والدین فاروق احمد، رئیسہ فاروق، رابطہ کمیٹی کے ارکان اور شہداء کی فیملیز نے یادگار شہداء حق پر حاضری دی، سلوٹ پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام9دسمبر’’یومِ شہداء‘‘کے موقع پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی ہمشیرہ سائرہ خاتون، ڈاکٹرعمران فاروق شہید کے والدین فاروق احمد اور رئیسہ فاروق، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، حق پرست شہداء کے لواحقین
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
یومِ شہداء کے موقع پر ایم کیوایم ویب ٹی وی اور ویڈیو سیکشن کی جانب سے خصوصی ڈرامہ ’’لہو بولے گا‘‘ پیش کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام9دسمبر’’یومِ شہداء‘‘کے موقع پرایم کیوایم ویب ٹی وی اورویڈیوسیکشن کی جانب سے خصوصی ڈرامہ ’’لہوبولے گا‘‘پیش کیا گیا جس میں ایم کیوایم کی شہید کارکن فاروق کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں المناک شہادت اور فاروق شہید کی والدہ کی عکس بندی کی گئی تھیں۔ اس موقع پرفاروق شہید
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
جناب الطاف حسین خود تحریک ہیں، پوری قوم تیار کھڑی ہے، قوم جانتی ہے جو بانی اور خالق ہے وہی ایم کیوایم ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ آج پھر ہمیں ڈرانے، دھمکانے اورراستے سے ہٹانے کی کوششیں کی جارہی ہیں ،سب جانتے ہیں خالق اور بانی اپنی تحریک سے غداری نہیں کرسکتا، تخلیق کارہی اپنی تخلیق سے سچی محبت کرسکتا ہے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کے ساتھ پوری قوم تیار کھڑی ہے، قوم جانتی ہے کہ جو بانی ہے وہی خالق ہے وہی ایم کیوایم ہے اور جناب الطاف حسین تحریک ہے جن کی وجہ سے ہمارے جذبوں میں تحریک پیدا ہوتی ہے۔ عظیم لیڈر وہ ہوتا ہے جو خواب دکھاتا ہے اور عظیم ترین لیڈر وہ ہوتا ہے جو تعبیر بھی دیتا ہے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین خواب اور
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام برطانیہ میں بھی یوم شہداء منایا گیا۔ لندن میں قرآن خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام برطانیہ میں بھی یوم شہداء منایا گیا۔ اس سلسلے میں تحریکی جدوجہدکے دوران اپنی جانوں کانذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن کے مقامی ہال میں قرآن خوانی کا اجتماع منعقد کیا گیا اور شہیدوں کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاگیا۔یوم شہداء کے اجتماع میں لندن، برمنگھم، مانچسٹر، شیفیلڈ، بریڈفورڈ اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایم کیوایم یوکے کے کارکنوں، عہدیداروں، خواتین ،
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
بلدیہ ٹاؤن میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران گھر میں گیس جرنیٹر کا دھواں بھر جانے سے میاں بیوی سمیت تین بچوں کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن سیکٹر8-Eمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دوران گھر میں گیس جینریٹر کا دھواں بھرجانے سے گھرکے سربراہ ابرار اور ان کی اہلیہ اعظمیٰ سمیت تین بچوں حمزہ، رضا اور صمد کے جاں بحق ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہرمیں رات کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث حادثات میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے جس کے باعث متعدد شہری جاں بحق ہوچکے ہیں۔
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
ایم کیوایم کے زیر اہتمام ’’یوم شہداء‘‘ کے مرکزی اجتماع میں خصوصی افراد کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ’’یوم شہداء ‘‘ کے مرکزی اجتماع میں خصوصی افراد نے بھی شرکت کی اور ’’یادگارِ شہدائے حق ‘‘ پر پھول چڑھائے ۔اس موقع پر انہوں نے حق پرست شہداء کو سلامی دی اوربلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی
Read More
Posted on:
09 Dec 2013
...
1036
1037
1038
1039
1040
1041
1042
1043
1044
1045
1046
1047
1048
1049
1050
...
News
10411
to
10420
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us