Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کشمور کے علاقے انڑوا ریلوے ٹریک کے قریب پر بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت


کشمور کے علاقے انڑوا ریلوے ٹریک کے قریب پر بم دھماکے پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
 Posted on: 2/16/2014
کشمورکےعلاقےانڑوا ریلوےٹریک کےقریب پربم دھماکے پرجناب الطاف حسین کااظہارمذمت
بم دھماکوں اوردہشت گردی کےذریعےمعصوم وبےگناہ انسانوں کوخاک وخون میں نہلانےوالےسفاک دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہے
صدر، وزیراعظم اوروفاقی وزیرداخلہ ریلوےٹریک پربم دھماکےکانوٹس لیں، جناب الطاف حسین کا مطالبہ
چارافراد کے جاں بحق ومتعددافرادکے زخمی ہونے پر گہرے کھ افسوس اظہار 
لندن۔۔۔16، فروری2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کشمور کے علاقے انڑوا ریلوے ٹریک کے قریب بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بم دھماکے کے نتیجے میں چار افراد کے جاں بحق ومتعدد افرادکے زخمی ہونے پر گہرے کھ افسوس اظہار کیا ہے۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے بم دھماکوں اور دہشت گردی کے ذریعے معصوم و بے گناہ انسانوں کو خاک و خون میں نہلانے والے سفاک دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہے اور اسے عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ جناب الطاف حسین نے صدر پاکستان ممون حسین، وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریلو ے ٹریک پر بم دھماکے کا نوٹس لیا جائے او ر اس میں ملوث دہشت گردوں کے گرفتارکرکے قرار واقعی سزا دی جائے ۔ انہوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کے جلد و مکمل صحت یایی کیلئے دعا کی۔

9/28/2024 4:15:59 PM