Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ہونے والے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے ہمدردمحمدعارف کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں قبرستان میں سپردخاک کردیا

سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ہونے والے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے ہمدردمحمدعارف کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں قبرستان میں سپردخاک کردیا
 Posted on: 2/15/2014
سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ہونے والے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے ہمدردمحمدعارف کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں قبرستان میں سپردخاک کردیا
نمازجنازہ تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان، حق پرست ارکان اسمبلی، کراچی تنظیمی کے انچارج واکین سمیت شہید کے عزیز اقاراب بھی شریک تھے
کراچی۔۔۔۔15فروری2014ء
سرکاری اہلکاروں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل ہونے والے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹرکے ہمدردمحمدعارف کو سینکڑوں آہوں سسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان عزیز آباد میں قبرستان میں سپردخاک کر دیا ہے۔ شہید کی نمازجنازہ سیکٹر1/Aکے مقامی گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن میں پر اداکی گئی۔ نماز جنازہ وتدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان سیف یار خان ، کہف الوریٰ ،،حق پرست ارکان اسمبلی ، کراچی تنظیمی کے انچارج واراکین ، علاقائی یونٹس سیکٹرز کے ذمہ داران و کارکنان وہمدروں اور شہید کے اہل خانہ و عزیز اقاراب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

12/21/2024 7:48:26 PM