Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خیبرپختوخواہ ،ڈسٹرکٹ کرک کے علاقے دہب میں نجی اسکول میں گیس لیکج کے نتیجے میں دھماکے سے 13بچوں سمیت 15افراد کے زخمی ہونے پرایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کا تشویش کا اظہار ،زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا ۔

 Posted on: 2/17/2014

اسکول انتظامیہ اور خیبرپختونخواہ کی حکومت تمام تعلیمی اداروں میں گیس کی سپلائی کیلئے حفاظتی انتظامات کویقینی بنایا جائے ، الطاف حسین 
لندن:17؍ فروری 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قا ئد جناب الطاف حسین نے صوبہ خیبرپختونخواہ ، ڈسٹرکٹ کرک کے علاقے دہب میں نجی اسکول میں گیس کی لیکج کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے سے 13بچوں سمیت 15افراد کے زخمی ہونے پر تشویش کا اظہار کیااور زخمیوں کی جلدو مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ کرک کے علاقے دہب میں نجی اسکول میں گیس لیکج کا واقعہ انتظامیہ غفلت اور لاپرواہی کا نتیجہ ہے ۔ جناب الطاف حسین نے اسکول انتظامیہ اور خبیرپختونخواہ کی سے مطالبہ کیا کہ تمام تعلیمی اداروں میں گیس کی سپلائی کیلئے حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائے تاکہ مستقبل میں کسی بھی بڑے حادثے سے بچا جاسکے اور ملک کے مستقبل کے معماروں کی زندگی کو محفوظ بنایا جاسکے۔

9/28/2024 4:23:53 PM