Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
’پاکستان اور طالبان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے‘: بی بی سی اردو، کراچی
کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ایک بڑے اجتماع میں وفاقی حکومت اور قانون نافذ والے اداروں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ طالبان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے کیونکہ پاکستان اور طالبان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔
Read More    Posted on: 24 Feb 2014
پاکستان کو اندرونی وبیرونی سازشوں کا سامنا ہے اوراس کی سلامتی خطرے میں ہے، الطاف حسین
مسلح افواج ، حکومت اور عوام ایک صفحہ پر نہ آئے تو خدانخواستہ پاکستان دنیا کے نقشے سے مٹ جائے گا
یہ عظیم الشان ریلی مسلح افواج، رینجرز، ایف سی، لیویز اور پولیس سے یکجہتی کااظہارہے 
Read More    Posted on: 23 Feb 2014
یکجہتی ریلی میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ،مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، اقلیتی برادری، ہند و ، سکھ مسیح برادری،اسپیشل پرسن ،
متحدہ قومی قومی موومنٹ کے تحت شاہراہ قائدین پر پاک افواج رینجرز، ایف سی سمیت دیگر سیکورٹی اداروں کے اہلکاروں سے منعقدہ اظہار یکجہتی ریلی میں مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں ،فنکارون ،مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام،معروف اینکر پرسن ،اقلیتی برادری، ہند و ، سکھ مسیح برادری،اسپیشل پرسن ، مختلف شعبہ ہائے زندگی ودیگر قومیت سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعدادمیں شرکت کی ۔ 
Read More    Posted on: 23 Feb 2014
یکجہتی ریلی میں جنا ب الطا ف حسین کی آمدکے ا علان پرپاکستان کا قومی ترناہ سنایا
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت پا ک افواج ،رینجرز، ایف سی اورپولیس اور دیگر سیکورٹی ادادروں کے افسروں اورجوانوں اورعام شہریوں کے بہیمانہ قتل اور دہشت گردی کے واقعات کے خلاف 23فروری کو’عظیم الشان’یکجہتی ریلی ‘‘منعقد کی گئی 
Read More    Posted on: 23 Feb 2014
کامیاب اظہار یکجہتی ریلی منعقد کرنے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،ایم کیوایم کے کارکنان ،ہمدردوں سمیت تمام شعبہ جات ،سندھی ،پختون ،پنجابی، سرائیکی اورگلگتی عوام کوجناب الطا ف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے کامیاب اظہار یکجہتی ریلی منعقد کرنے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی،ایم کیوایم کے کارکنان ،ہمدردوں سمیت تمام شعبہ جات ،سندھی ،پختون ،پنجابی، سرائیکی اورگلگتی عوام کو دل کی گہرئیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔  
Read More    Posted on: 23 Feb 2014
مسلح افواج سے اظہاریکجہتی کے لئے یکجہتی ریلی میں ایم کیویم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے قرارداد پیش کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام پا ک افواج ،رینجرز، ایف سی اورپولیس اور دیگر سیکورٹی ادادروں کے افسروں اورجوانوں اورعام شہریوں کے بہیمانہ قتل اور دہشت گردی کے واقعات کے خلاف 23فروری کو’عظیم الشان’یکجہتی ریلی ‘‘ میں قرارد اد پیش کی گئی جو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن حیدر عباس رضوی نے پیش کی جو درج ذیل ہے

Read More    Posted on: 23 Feb 2014
ملک سے دہشت گردی کا سورج ہمیشہ کیلئے ہمارے اتحاد ، یکجہتی اور ایم کیوایم جیسی تنظیم کی کاوشوں سے غروب ہوجائے گا ، امین یوسف
اظہار یکجہتی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ کے سیکریٹری جنرل امین یوسف نے جناب الطاف حسین اور پوری ایم کیوایم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایک بار پھر ثابت کردیا گیا ہے کہ اس ملک میں بسنے والے چاہے ان کا تعلق کسی بھی طبقے ، مسلک سے ہو وہ امن چاہتے ہیں، بچوں کا مستقبل ، رات کو اچھی نیندچاہتے ۔ 
Read More    Posted on: 23 Feb 2014
واقعہ کربلا کے حوالہ سے منور حسن کابیان انتہائی متنازعہ اور حقائق کے سراسرخلاف ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے واقعہ کربلاکے بارے میں ایک ٹی وی انٹرویومیں جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کے بیان کوانتہائی متنازعہ اورتاریخی حقائق کے سراسرخلاف قراردیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔
Read More    Posted on: 23 Feb 2014
کارکنان وعوام یکجہتی ریلی کی فقیدالمثال کامیابی پر اللہ تعالیٰ حضور شکرانے کے نوافل ادا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے عہدیداروں ،کارکنوں،منتخب اراکین اور حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کی یکجہتی ریلی کی فقیدالمثال کامیابی پر اللہ تعالیٰ حضور شکرانے کے کم ازکم دونوافل ادا کریں۔ انہوں نے عوام اورکارکنان 
Read More    Posted on: 23 Feb 2014
مخلص، محنتی اور بے لوث کارکنان اورعوام کا پیار میرا سب سے قیمتی سرمایہ ہے، الطاف حسین
ایم کیوایم کی یکجہتی ریلی کو تاریخ ساز بنانے پر رہنماؤں ، ذمہ داروں ، کارکنوں اور کوالطاف حسین کا خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے طالبان دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران 
Read More    Posted on: 23 Feb 2014

Urdu News Archive