Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم پنجاب ہاؤس سے ڈونگی گراؤنڈ تک صوفیائے کرام کانفرنس کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیرا ہتمام 9مارچ اتوار کو ڈونگی گراؤنڈ لاہور میں ہونے والی عظیم الشان ’’صوفیائے کرام ‘‘ کانفرنس کے سلسلے میںآج شام ایم کیوایم پنجاب ہاؤس سے ڈونگی گراؤنڈ تک ریلی نکالی گئی 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
لندن میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی بارہویں سالگرہ کی تقریب دعائیہ تقریب میں بدل دی گئی
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صاحبزادی افضاء الطاف کی بارہویں سالگرہ کی تقریب انتہائی سادگی سے منعقد ہوئی جسے دعائیہ تقریب میں تبدیل کردیا گیا۔ تقریب میں ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین، رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت، دیگراراکین رابطہ کمیٹی، پاکستان سے آئے ہوئے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی شیخ صلاح الدین، عدنان احمد، سیف الدین خالد، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان، ان کے اہل خانہ اور بچوں نے شرکت کی۔ 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
ایم کیو ایم فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے انچارج مشتاق احمدشاہ شہیدکا فاتحہ سوئم
گزشتہ روز سمن آباد فیڈرل بی ایریا میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے متحدہ قومی مومنٹ کے سینئر کارکن وسابقہ سیکٹر انچارج اور فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے انچارج مشتاق احمدشاہ شہید کا فاتحہ سوئم انکی رہائش گاہ پر منعقدہوا جس میں شہید کی روح کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و قرآن خوانی کی گئی 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے ممبر سید رضوان احمد کے والد سید نبی احمد آزاد ، ایم کیو ایم مرکزی الیکشن سیل کے رکن سلیم دربار کی صاحبزادی راحمہ سلیم کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت ۔ 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والی خاتون وکیل محترمہ فضاء ملک شہید کے سوئم میں حق پرست خاتون اراکین قومی اسمبلی کی شرکت
گزشتہ دنوں اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والی خاتون وکیل محترمہ فضاء ملک شہید کا سوئم آج اسلام آباد بارہ کہوہ میں واقع ان کی رہائشگاہ پر ہوا جس میں محترمہ فضاء ملک شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی گئی ۔ 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب کی لاہور میں مرکزی صدر جمعیت علماء پاکستان ، سجاد ہ نشین اوچ شریف ، پاکستان عوامی تحریک کے عہدیداران ، درگاہ سہون شریف و بری امام کے گدی نشینوں ، تنظیم الاخواں کے سربراہ اور دیگر سے ملاقاتیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عبد الحسیب نے گزشتہ روز لاہور میں جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی صدر پیر سید محمد معصوم حسین شاہ نقوی ، سجادہ نشین اوچ شریف اور چیئرمین تحریک مشائخ پاکستان مخدوم سید نفیس الحسن بخاری ، پاکستان عوامی تحریک و منہاج القرآن کے خرم نواز گنڈا پور ، درگاہ سہیون شریف کے گدی نشین پیر مراد علی شاہ ، تنظیم الاخوان کے سربراہ میر محمد اکرم اعوان ، درگاہ گولڑہ شریف حضرت مہر علی شاہ صاحب کے معین الحق گیلانی اور درگاہ بری امام سرکار کے گد ی نشین راجا سرفراز کے نمائندے محمد سے ملاقاتیں کیں
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
صحرائے تھرمیں خشک سالی سے غذائی قلت اوروبائی امراض پھیلنے سے اموات میں ہوشرباء اضافے پررابطہ کمیٹی کااظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صحرائے تھرمیں خشک سالی کے باعث غذائی قلت پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اورصحرائے تھرمیں وبائی امراض پھیلنے سے معصوم بچوں کی ہلاکت پردلی رنج وغم کا اظہارکرتے ہوئے حکومت وقت سے مطالبہ کیاہے کہ صحرائے تھرمیں خشک سالی کے باعث غذائی قلت اوروبائی بیماریوں پرقابوپانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پراقدامات کیے جائیں۔ 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
حق پرست سینیٹرز کے وفد کی اسلام آباد میں فضاء ملک شہید کے والدین سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے سینٹرز کے ایک وفد نے جمعرات کی شام اسلام آبادکچہری میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والی جواں سال قانون داں فضاء ملک کی رہائش گاہ واقع بارہ کہوہ جاکرانکے والدین اور دیگر سوگواران سے ملاقات کی 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
نومارچ کو ڈونگی گراؤنڈ لاہور میں ہونیوالی عظیم الشان ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں کی دینی ، مذہبی شخصیات ، بزرگان دین کی درگاہوں کے سجادہ نشین اور علمائے کرام سے ایم کیوایم کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ زیرا ہتمام 9مارچ کو لاہور کی وحدت کالونی کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونے والی عظیم الشان ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کیلئے پنجاب کے مختلف شہروں کی دینی ، مذہبی شخصیات ، بزرگان دین کی درگاہوں کے سجادہ نشین اور میلا د کمیٹی کے عہدیدارن سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014
الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن کے الیکشن میں نومنتخب صدر عاصم نصیر ، نائب صدر حشام یوسف ، جنرل سیکریٹری ندیم چوہدری اور دیگر نومنتخب عہدیداران کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں الیکٹرانک میڈیا رپورٹرز ایسوسی ایشن (ایمراء )کے الیکشن میں نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ 
Read More    Posted on: 06 Mar 2014

Urdu News Archive