Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
صوفیائے کرام اور بزرگان دین کا پیغام امن، احترام انسانیت اور انسان دوستی کا پیغام ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ صوفیائے اکرام اوربزرگان دین کاپیغام امن،احترام انسانیت اور انسان دوستی کا پیغام ہے اورآج پاکستان میں امن وآشتی کے اسی پیغام کوعام کرنے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے یہ بات آج پاک پتن میں حضرت بابافرید الدین مسعود گنج شکرؒ کی درگاہ کے سجادہ نشین جناب دیوان احمد مسعود مودود سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے جناب دیوان احمد مسعود مودود کو اتوار کو لاہورمیں ہونیوالی صوفیائے کرام کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی اور کہا کہ 
Read More    Posted on: 08 Mar 2014
الطاف حسین کی ہدایت پر تھرپارکر کے قحط سے متاثرہ عوام میں غذائی اجناس کی تقسیم
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر تھرپارکر میں قحط سے متاثرہ عوام کی امداد کیلئے جمعہ کی شب خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی کیمپ سے روانہ ہونیوالی لاکھوں روپے مالیت کی غذائی اجناس پرمشتمل امدادی سامان کی پہلی کھیپ تھرپارکرکے شہرمٹھی پہنچ گئی جہاں حق پرست ارکان سندھ اسمبلی ڈاکٹرظفرکمالی،پونجومل ایڈووکیٹ،ایم کیو ایم کے ذمہ داران و کارکنان نے امدادی سامان تھرپارکرمیں قحط سے متاثرہ عوام میں تقسیم کیا۔اس موقع پرقحط سے متاثرہ عوام جن میں خواتین، بزرگ، نوجوانوں کے
Read More    Posted on: 08 Mar 2014
پاکستان سمیت دنیا بھر کی خواتین کو عالمی دن پرجناب الطا ف حسین کی دلی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ خواتین کوزندگی کے ہرشعبہ میں شامل کئے بغیرکوئی بھی ملک یا معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔ خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہاکہ خواتین معاشرے کالازمی اوربنیادی جزو ہیں جنہیں نظر انداز کرنا، انہیں دوسرے درجے کی مخلوق سمجھنا اور گھرمیں بند کرکے رکھناخواتین کی توہین ہے۔ انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 08 Mar 2014
پاکستان کے تمام غریب نسلی و لسانی، مذہبی اور فقہی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر فرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات اور اپنی قسمت بدلنے کیلئے متحد ہوجائیں۔ الطاف حسین
دوفیصدمراعات یافتہ طبقہ گزشتہ 67 برسوں سے چہرے بدل بدل کرملک کولوٹ رہاہے اورعوام کی
حالت بدسے بدترہورہی ہےمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے تمام غریبوں کوتمام ترنسلی ولسانی ،مذہبی اورفقہی اختلافات کو بالائے طاق رکھ کرملک سے فرسودہ جاگیردارانہ نظام سے نجات حاصل کرنے اوراپنی قسمت بدلنے کیلئے متحدہوجاناچاہیے۔ انہوں نے یہ بات آج لاہورمیں پاکستان عام آدمی پارٹی کے چیئرمین ارسلان ملک سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی جنہوں نے کرپشن کے خلاف پنجاب اسمبلی کے باہربھوک ہڑتال کی ہوئی تھی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More    Posted on: 08 Mar 2014
بلد یہ ٹاؤن میں جرائم پیشہ افرادکی فائرنگ سے ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبد الرشید کے جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے بلد یہ ٹاؤن میں جرائم پیشہ افرادکی فائرنگ سے ایم کیوایم ہزارہ آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن عبد الرشیدکے جاں بحق ہونے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے 
Read More    Posted on: 08 Mar 2014
صوفیائے کرام کانفرنس کاانعقاد، نفرتوں اورفرسودہ جاگیردارانہ سیاست کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ لاہور میں صوفیائے کرام کانفرنس کاانعقاد،ملک میں مذہب اور عقیدے کی بنیادپرنفرتوں کے ساتھ ساتھ ملک سے فرسودہ جاگیردارانہ، وڈیرانہ ، سرمایہ دارانہ اور موروثی سیاست کے تابوت میں بھی آخری کیل 
Read More    Posted on: 08 Mar 2014
ایم کیوایم کے قائد جناب الطا ف حسین کی پنجاب ہاؤس میں رابطہ کمیٹی اور دیگر ذمہ داران وکارکنان سے فون پر گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے پنجاب ہاؤس لاہور میں ٹیلی فون کرکے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان سے گفتگو کی اور لاہور میں 9مارچ کو ایم کیوایم کے تحت وحدت کالونی نیومسلم ٹاؤن میں منعقد ہونے والی صوفیائے کرام کانفرنس کی تیاریوں، علمائے کرام و مشائخ عظام ،وکلاء ،دانشوروں ،ڈاکٹر وں سمیت تمام شخصیات کو دعوے نامے تقسیم کرنے سمیت دیگر انتظامات کی تفصیلات معلوم کیں اور صوفیائے کرام کانفرنس کی تیاریوں میں مصروف تمام ذمہ داران وکارکنان کو زبردست خراج تحسین اورشاباش پیش کی 
Read More    Posted on: 07 Mar 2014
گلبہار کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم ناظم آباد سیکٹر کے کارکن محمد علی اورایک ہمدرد حامد کے سفاکانہ قتل پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گلبہار کے علاقے میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم ناظم آباد گلہبار سیکٹر یونٹ 189کے کارکن محمدعلی اورایک ہمدردحامد کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جب سے ایم کیوایم نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے مسلح افواج سے اظہار یکجہتی کی ریلی نکالی ہے اس کے بعد سے تسلسل کے ساتھ ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کوچن چن کر دہشت گردی کا نشانہ بنایا جارہاہے۔ گزشتہ دوہفتوں کے
Read More    Posted on: 07 Mar 2014
الطاف حسین کی ہدایت کی روشنی میں فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے صحرائے تھرمیں قحط زدہ افرادکی فوری امداد کیلئے غذائی اجناس پرمشتمل پہلی امدادی کھیپ روانہ کردی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت کی روشنی میں جمعے کی شب فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے صحرائے تھرمیں قحط زدہ افرادکی فوری امداد کیلئے غذائی اجناس اوردیگراشیاء پرمشتمل لاکھوں روپے مالیت کی پہلی امدادی کھیپ صحرائے تھرروانہ کردی گئی ہے
Read More    Posted on: 07 Mar 2014
رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی کی سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کے میجر (ر) اسرار الحق سے ملاقات ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی دعوت دی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے سہارا ویلفیئر ٹرسٹ کا دورہ کیا اور ٹرسٹ کے میجر (ر) اسرارالحق سے ملاقات کی اور انہیں ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9مارچ کوڈونگی گراؤنڈ میں ہونیوالی ’’صوفیانہ کانفرنس ‘‘ میں شرکت کی دی ۔ 
Read More    Posted on: 07 Mar 2014

Urdu News Archive