Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
دہشت گردی کیخلاف ایم کیوایم اپنی جدوجہد جاری رہے گی، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایم کیوایم اپنی جدوجہدنہیں چھوڑے گی اور شہراورپاکستان کے عوام کو کسی صورت دہشت گردوں کے رحم وکرم پرہرگزنہیں چھوڑیگی۔ایم کیوایم کوپاک افواج سے اظہاریکجہتی اوردہشت گردی کے خلاف قوم کومتحدکرنے کی سزادی جارہی ہے۔ایم کیو ایم واحدجماعت ہے جوپاکستان کوروشن خیال اورعتدال پسندپاکستان بناناچاہتی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومت مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے کراچی میں قتل وغارتگری کی تمام تر ذمہ داری سندھ حکومت پرعائدہوتی ہے۔انہوں نے صدرپاکستان ممنون حسین،وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اوروفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے کارکنان کوچن چن کرقتل کے واقعات کوروکاجائے اورکارکنان کے قاتلوں کوگرفتارکرکے
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
ایم کیوایم کے سینئر کارکن اور نائن زیرو کے شعبہ فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے انچارج مشتاق احمد کے بہیمانہ قتل پر قائد تحریک الطاف حسین کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئر کارکن اور نائن زیر و کے شعبہ فیکٹس فائنڈنگ کمیٹی کے انچارج مشتاق احمد کے بہیمانہ قتل کی شدید الفا ظ میں مذمت کی ہے ۔ شہادت کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ مشتاق احمد شہید کاشمار ایم کیوایم کے سینئرکارکنوں میں ہوتا تھا وہ فیڈرل بی ایر یا کے سیکٹر انچار ج بھی تھے ۔ )
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
ایشیا کپ کے میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی پر الطاف حسین کی تمام کھلاڑیوں اور قوم کو مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایشیا کپ کے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی اورفائنل میں پہنچنے پر پوری قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستانی قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ٹیم ورک کامظاہرہ کرکے جس طرح بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے پہاڑ جیسے ہدف کا تعاقب ، بنگلہ دیش ٹیم کے ہوم گراؤنڈ پر کامیابی سے کیا ایسی مثالیں کرکٹ کی تاریخ میں شاذ ونادر ہی پائی جاتی ہیں۔ اس شاندار کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم کا ایک ایک
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
ایم کیوایم کے تحت صوفیاء کانفرنس کے سلسلے میں کل بروز بدھ کو ریلی نکالی جائے گی
ایم کیوایم کے تحت 9، مارچ کو صوفیاء کانفرنس کے سلسلے میں کل بروز بدھ کو صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ریلی نکالی جائے گی جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان بڑی تعداد میں شرکت کریں گے ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
لاہور میں ہونے والی عطیم الشان ’’صوفیائے اکرام‘‘ کانفرنس پاکستان کو مذہب ، مسلک اور لسانیت کی بنیاد پرتقسیم در تقسیم کرنے کی سازش کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی ، ڈاکٹر فاروق ستار
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن و قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے زیر اہتمام 9مارچ کو وحد ت کالونی لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں ہونیو الی عظیم الشان ’’صوفیائے اکرام ‘‘ کانفرنس پاکستان کو مذہب ، مسلک اور لسانیت کی بنیادپر تقسیم در تقسیم کرنے کی سازش کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
سابق نائب ناظم عبد الوحید کے بڑے بھائی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سابق نائب ناظم عبدالوحید کے بڑے بھائی عبد المجید کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی مانسہرہ پریس کلب کے سیکریٹری جنرل ابرار تنولی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مانسہرہ پریس کلب کے سیکریٹری جنرل ابرار تنولی کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ ابرار تنولی قتل کی تحقیقات کرواکر ملوث عناصر کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
قائد تحریک الطاف حسین نے سیاست برائے خدمت کو اولین نصب العین بنایاہے ، احمد سلیم صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے گزشتہ روز اسکیم33معمار میں علاقہ معززین کی ایک میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے اپنے کارکنان کو ہمیشہ بزرگوں کے احترام اور چھوٹوں سے شفقت کادرس دیا ہے ،انھوں نے کہا کہ قائد تحریک نے سیاست برائے خدمت کو اپنا اولین نصب العین بنایاہے اور اپنے کارکنان کو بھی عوامی خدمت کا درس دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
ایم کیو ایم کے وفد کی جامعہ نعیمیہ میں مفتی راغب نعیمی سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے جنا ب الطاف حسین کی ہدایت پر جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو لاہور کا دورہ کیا اور جناب مفتی راغب نعیمی سے ملاقات کی انہیں جناب الطاف حسین کاپیغام پہنچایا اور9مارچ کو ڈونگی گراؤنڈ نیو مسلم ٹاؤن میں ایم کیو ایم کے تحت ہونے والی ’’صوفیائے کرام‘ کانفرنس ‘ میں شرکت کی دعوت دی ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
اسلام آباد میں خاتون وکیل فضاء ملک کی شہادت پر قائد ایم کیوایم الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں دہشت گردی کے واقعہ میں جواں سال خاتون وکیل فضاء ملک کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
04 Mar 2014
...
946
947
948
949
950
951
952
953
954
955
956
957
958
959
960
...
News
9571
to
9580
of
13191
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us